مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ایک خاص تقریب پر حاضر ہوں

ایک خاص تقریب پر حاضر ہوں

ایک خاص تقریب پر حاضر ہوں

‏”‏میری یادگاری کے لئے یہی کِیا کرو۔‏“‏ یسوع مسیح کے یہ الفاظ لوقا ۲۲:‏۱۹ میں ملتے ہیں جہاں اُس نے اپنی موت کی یاد میں ایک خاص تقریب قائم کی تھی۔‏ یسوع کی موت ہی کے ذریعے خدا نے انسانوں کے لئے زمینی فردوس میں ہمیشہ کی زندگی کی اُمید بخشی ہے۔‏ لہٰذا ہمیں اُس کی موت کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے۔‏

کیا آپ اس سال یسوع مسیح کی موت کی یادگاری منائیں گے؟‏

براہِ‌مہربانی یہوواہ کے گواہوں کی طرف سے اس خاص تقریب کو منانے کی دعوت قبول کریں۔‏ یہ تقریب یسوع مسیح کے زمانے میں استعمال ہونے والے کیلنڈر کے مطابق ۱۴ نیسان کو غروبِ‌آفتاب کے بعد منائی جائے گی۔‏ ہمارے کیلنڈر کے مطابق اس سال یہ تقریب سوموار،‏ اپریل ۲ کو منائی جائے گی۔‏ اپنے علاقے میں رہنے والے یہوواہ کے گواہوں سے جگہ اور وقت کے بارے میں جاننے کے لئے رابطہ کیجئے۔‏