اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
جنوری–مارچ ۲۰۰۸
کیا آپ کو موت سے ڈرنا چاہئے؟
بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ موت پر انسان کا وجود ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتا ہے۔ اس مضمون میں یہ اُمید پیش کی جاتی ہے کہ مُردے زندہ کئے جائیں گے۔
۳ انسان موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟
۵ کیا موت انسان کے وجود کا خاتمہ ہے؟
۱۰ پاک صحائف کی روشنی میں—بائبل کا مصنف کون ہے؟
۱۲ سلطان ابراہیم جویا کے کارنامے
۲۲ عالمی اُفق
۲۳ بیکال—دُنیا کی ایک بہت بڑی جھیل
۳۲ موت کے بعد زندگی—پاک صحائف کی تعلیم
مَیں فحش مواد سے کیسے دُور رہ سکتا ہوں؟ ۲۸
آجکل لاکھوں فحش ویبسائٹس موجود ہیں جن میں کروڑوں فحش تصویریں اور فلمیں دکھائی جاتی ہیں۔ اِس مضمون میں بتایا جاتا ہے کہ فحش مواد کو دیکھنا نقصاندہ کیوں ہے اور آپ اِس سے کیسے دُور رہ سکتے ہیں۔