مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

موت کے بعد زندگی—‏پاک صحائف کی تعلیم

موت کے بعد زندگی—‏پاک صحائف کی تعلیم

موت کے بعد زندگی‏—‏پاک صحائف کی تعلیم

خدا کا کلام موت کے بعد زندگی کے بارے میں وہ تعلیم نہیں دیتا جو بہتیرے لوگوں کو دی جاتی ہے۔‏ مثال کے طور پر،‏ پاک صحائف یہ نہیں کہتے کہ

▪ تمام اچھے لوگ آسمان پر جائیں گے۔‏

▪ وفات پانے والوں کو مختلف رسومات کے ذریعے عزت دی جانی چاہئے۔‏

▪ مُردے زندہ لوگوں کو نقصان یا فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔‏

▪ انسان غیرفانی جان رکھتے ہیں۔‏ چونکہ یہ ایک ایسا عقیدہ ہے جس کی تعلیم بہت سے مذاہب دیتے ہیں اور جو دوزخ کے عذاب اور دوسرا جنم والی مختلف غیرصحیفائی تعلیمات کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔‏

تاہم،‏ خدا کا کلام موت کے بعد زندگی کے بارے میں جو تعلیم دیتا ہے وہ بہت ہی تسلی‌بخش اور حوصلہ‌افزا ہے۔‏ جس کتاب کی نیچے تصویر دی گئی ہے وہ نہایت ہی واضح اور سادہ انداز میں اِس موضوع پر بات‌چیت کرتی ہے۔‏ اِس کتاب کی ذاتی کاپی حاصل کرنے کے لئے آپ بھی کوپن کو پُر کرکے اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر بھیج سکتے ہیں۔‏

□ برائےمہربانی مجھے کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں بھیج دیجئے۔‏ آپ اِسے کون سی زبان میں پڑھنا پسند کریں گے؟‏

□ برائےمہربانی ایک ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام میں سے تعلیم دے سکتا ہے۔‏