مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

اپریل-‏جون ۲۰۰۸

عورتوں پر تشدد کے بارے میں—‏خدا کا نظریہ ۳-‏۷

پوری دُنیا میں عورتوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اُنہیں کمتر خیال کِیا جاتا ہے۔‏ یہاں تک کہ کئی مذاہب میں بھی ایسی سوچ کو فروغ دیا جاتا ہے۔‏ لہٰذا،‏ یہ سوال اُٹھتا ہے کہ خدا عورتوں کو کیسا خیال کرتا ہے؟‏

۳ عورتوں پر تشدد—‏ایک عالمگیر مسئلہ

۴ عورتوں کے بارے میں یہوواہ خدا اور یسوع مسیح کا نظریہ

۸ ہنگری کے حمام

۱۴ عالمی اُفق

۱۵ آئیں افغان ایکسپریس میں آسٹریلیا کی سیر کریں

۱۸ پاک صحائف کی روشنی میں

خدا نے شوہر کو بیوی پر اختیار کیوں سونپا ہے؟‏

۲۰ پہلے فوجی کمانڈر پھر ’‏مسیح کا سپاہی‘‏

۲۴ کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

مکڑی کا جالا

۲۵ بحیرۂمُردار—‏ایک انوکھی جھیل

۳۱ اپنے علم کو پرکھیں

۳۲ سب لوگوں کے لئے ایک کتاب

گالی‌گلوچ کرنے میں کیا ہرج ہے؟‏ ۲۸

گالی بکنے سے ایک شخص اپنی شخصیت کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟‏ گالی‌گلوچ کرنے کے کونسے نقصانات ہوتے ہیں؟‏ آپ اِس عادت کو کیسے توڑ سکتے ہیں؟‏

کیا مجھے ویڈیو گیمز کھیلنی چاہئیں؟‏ ۱۰

بہت سی ویڈیو گیمز بداخلاقی اور تشدد جیسے کاموں کو ہوا دیتی ہیں۔‏ مسیحیوں کو ویڈیو گیمز کا انتخاب کرتے وقت کن باتوں کو مدِنظر رکھنا چاہئے؟‏ اُنہیں ویڈیو گیمز کھیلنے میں کتنا وقت صرف کرنا چاہئے؟‏ وہ ویڈیو گیمز کے علاوہ کونسے مشغلے اپنا سکتے ہیں؟‏