مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سب لوگوں کیلئے ایک کتاب

سب لوگوں کیلئے ایک کتاب

سب لوگوں کیلئے ایک کتاب

کونسی دوسری کتاب .‏ .‏ .‏

▪ سب لوگوں کے لئے لازوال اُصول فراہم کرتی ہے؟‏

▪ قانون پر بہت زیادہ اثرانداز ہوئی ہے؟‏

▪ ترجمے یا چھپائی کے لئے لوگوں کو اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کی تحریک دیتی ہے؟‏

کیا ایسی کتاب کی تحقیق کرنا فائدہ‌مند ہوگا؟‏

بروشر سب لوگوں کیلئے ایک کتاب مندرجہ‌بالا وجوہات کے ساتھ ساتھ بیشمار دیگر پہلوؤں پر بھی توجہ دلاتا ہے جن سے بائبل پڑھنے کی تحریک ملتی ہے۔‏ آپ بھی اِس کوپن کو پُر کرکے اِس پر درج پتے یا اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کرنے سے اِس بروشر کی ایک کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔‏

□ برائےمہربانی مجھے یہ بروشر بھیج دیجئے۔‏ آپ اِسے کون سی زبان میں پڑھنا پسند کریں گے؟‏

□ برائےمہربانی ایک ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام میں سے تعلیم دے سکتا ہے۔‏