اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
اکتوبر–دسمبر ۸۲۰۰
آپ اپنی شادی کو کیسے کامیاب بنا سکتے ہیں؟ ۳-۹
آجکل میاںبیوی کے درمیان اکثر مسئلے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ میاںبیوی کیا کر سکتے ہیں تاکہ اُن کا بندھن مضبوط رہے؟ آئیں دیکھیں کہ اِس سلسلے میں خدا کے کلام میں کونسی ہدایات پائی جاتی ہیں۔
۳ شادی کے بندھن پر دباؤ بڑھ رہا ہے
۶ شادی کو کامیاب بنانے کے نسخے
۱۹ بھورےپن کے ساتھ زندگی گزارنا
۲۲ کیا یہ زمین آنے والی نسلوں کی ضروریات پوری کر سکے گی؟
۲۳ کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟—کھانا چکھنے کی حس
۲۷ نوجوانوں کا سوال—مَیں خدا کی پرستش سے کیسے خوشی حاصل کر سکتا ہوں؟
۳۰ عالمی اُفق
۳۲ ”مَیں نہیں جانتی تھی کہ خدا کا بھی ایک نام ہے“
روحوں سے رابطہ کرنا خطرناک کیوں ہے؟ ۱۰
لوگ تجسّس میں پڑ کر جادوٹونے میں دلچسپی لینے لگتے ہیں۔ ایسا کرنا خطرناک کیوں ہے؟ خدا اُن لوگوں کو کیسا خیال کرتا ہے جو روحوں سے رابطہ کرتے ہیں؟