اپنے علم کو پرکھیں
اپنے علم کو پرکھیں
اِس تصویر میں کونسی باتیں غلط ہیں؟
تصویر میں تین ایسی باتیں ڈھونڈیں جو پیدایش ۷:۱-۹، ۱۳-۱۶، ۲۳؛ ۸:۱۵-۱۹ کے مطابق غلط ہیں۔
۱ ․․․․․
۲ ․․․․․
اشارہ: احبار ۱۱:۳ اور استثنا ۱۴:۴ پر غور کریں۔
۳ ․․․․․
اشارہ: استثنا ۱۴:۷-۱۹ پر غور کریں۔
سوال:
نوح کے بیٹوں اور اُن کی بیویوں نے نوح کا ہاتھ کیسے بٹایا؟ آپ نوح کے بچوں کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
اِس شمارے میں سے . . .
اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔
صفحہ ۶ دولت کے چاہنے والے کے بارے میں کونسی بات سچ ہے؟ واعظ ۵:________
صفحہ ۹ کونسے لوگ خوش ہوں گے؟ متی ۵:________
صفحہ ۱۲ کس صورتحال میں بولنے کا وقت ہوتا ہے؟ واعظ ۳:________
صفحہ ۱۸ دُعا کرتے وقت ہمیں کس بات کا خیال رکھنا چاہئے؟ متی ۶:________
یسوع مسیح کے باپدادا میں کونکون شامل تھا؟
نیچے دئے گئے اشاروں پر غور کریں اور آیات کو پڑھیں۔ پھر اُس شخص کا نام لکھیں جس کی طرف اشارہ کِیا گیا ہے۔
۴ ․․․․․
اشارہ: حالانکہ میرے والد نے بُری مثال قائم کی تو بھی مَیں ایک ایسا بادشاہ تھا جو ”[یہوواہ] سے لپٹا رہا۔“
۲-سلاطین ۱۸:۱-۶ کو پڑھیں۔
۵ ․․․․․
اشارہ: مَیں نے اپنے اختیار کا غلط استعمال کرتے ہوئے بےگُناہوں کا خون کثرت سے بہایا۔
۲-سلاطین ۲۱:۱۶ کو پڑھیں۔
۶ ․․․․․
اشارہ: مَیں اپنے والد کی بُری مثال پر چلا اور میرے خادموں نے مجھے جان سے مار ڈالا۔
۲-سلاطین ۲۱:۱۹-۲۳ کو پڑھیں۔
سوالوں کے جواب
۱. کشتی کی شکل ڈبے جیسی تھی، اس کا اگلا اور پچھلا حصہ نوکیلا نہیں تھا۔
۲. بھیڑ جیسے ”پاک“ جانوروں میں سے نوح سات سات جانور کشتی میں لے گیا۔
۳. ”ناپاک“ جانوروں میں سے نوح صرف دو دو کشتی میں لے گیا۔ ۴. حزقیاہ۔—متی ۱:۹۔
۵. منسی۔—متی ۱:۱۰۔
۶. امون۔—متی ۱:۱۰۔