مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏

پہلے سلاطین ۱۸:‏۱۹-‏۲۴،‏ ۳۰-‏۴۰ کو پڑھیں۔‏ پھر تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔‏ اِس میں کونسی چیزیں نہیں دکھائی دیتی ہیں جن کا ذکر صحیفے میں ہے؟‏ نیچے دی گئی لکیروں پر اپنے جواب لکھیں۔‏

۱ ․․․․․‏

۲ ․․․․․‏

۳ ․․․․․‏

سوال:‏

یہوواہ خدا نے ایلیاہ نبی کی قربانی کو کیوں قبول کِیا؟‏ آجکل خدا اپنے خادموں سے کونسی قربانیوں کی توقع کرتا ہے؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۵ ہمیں اپنی آمدنی میں سے کچھ رقم کے ساتھ کیا کرنا چاہئے؟‏ ۱-‏کرنتھیوں ۱۶‏:‏‏․․․․․‏

صفحہ ۵ قرض لینے سے آپ کیا بننے کے خطرے میں ہیں؟‏ امثال ۲۲‏:‏‏․․․․․‏

صفحہ ۱۹ آدمی کی حماقت اُس کے لئے نقصان کا باعث کیسے بن سکتی ہے؟‏ امثال ۱۹‏:‏‏․․․․․‏

صفحہ ۲۶ ہمیں ہر کسی کو اپنا دوست کیوں نہیں بنانا چاہئے؟‏ زبور ۲۶‏:‏‏․․․․․‏

خدا کے نبیوں کے بارے میں اپنے علم کو پرکھیں

۴ ․․․․․‏

کس نبی نے یہوداہ کے بادشاہ یوآس کو اُس کی بدکاری کی وجہ سے ملامت کی؟‏

اشارہ:‏ ۲-‏تواریخ ۲۴:‏۲۰-‏۲۲ کو پڑھیں۔‏

۵ ․․․․․‏

یوآس بادشاہ نے اِس نبی کو قتل کروایا۔‏ کیا اِس کا مطلب ہے کہ یہوواہ خدا اُس نبی سے ناراض تھا؟‏

اشارہ:‏ لوقا ۱۱:‏۵۰،‏ ۵۱ کو پڑھیں۔‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏ جب لوگ ہمیں اِس لئے ستاتے ہیں کیونکہ ہم یہوواہ خدا کی مرضی بجا لاتے ہیں تو ہمیں پریشان کیوں نہیں ہونا چاہئے؟‏

اشارہ:‏ متی ۵:‏۱۱،‏ ۱۲ اور ۱-‏پطرس ۴:‏۱۴ کو پڑھیں۔‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ قربانی کا بیل۔‏

۲.‏ پانی سے بھری کھائی۔‏

۳.‏ بعل کے ۴۵۰ پجاریوں کے علاوہ سینکڑوں لوگ وہاں حاضر تھے۔‏

۴.‏ یہویدع کا بیٹا زکریاہ۔‏

۵.‏ جی‌نہیں۔‏