مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏

گنتی ۲۲:‏۲۱-‏۲۷ کو پڑھیں۔‏ تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔‏ نیچے دی گئی لائنوں پر اپنے جواب لکھیں اور تصویر کو مکمل کرنے کے لئے اِس میں جو چیزیں نہیں ہیں اُنہیں بنائیں اور رنگ بھریں۔‏

۱ ‏․․․․․‏

۲ ‏․․․․․‏

۳ ‏․․․․․‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

بلعام غصے میں کیوں آ گیا؟‏ بلعام نے گدھی کے ساتھ جو سلوک کِیا اُس کے بارے میں آپ کیسا محسوس کرتے ہیں،‏ اور کیوں؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ لوگوں کا خوف کیا کر سکتا ہے؟‏ امثال ۲۹‏:‏________‏

صفحہ ۷ احمق شخص کس راہ پر چلتا ہے؟‏ واعظ ۲‏:‏________‏

صفحہ ۷ محنتی کی تدبیریں کس کا باعث ہیں؟‏ امثال ۲۱‏:‏________‏

صفحہ ۱۸ سب لوگوں کو شادی کو کیسا خیال کرنا چاہئے؟‏ عبرانیوں ۱۳‏:‏________‏

صفحہ ۱۸ خواہش حاملہ ہو کر کس کو جنتی ہے؟‏ یعقوب ۱‏:‏________‏

خدا کے نبیوں کے بارے میں اپنے علم کو پرکھیں

یرمیاہ ۳۸:‏۱-‏۱۳؛‏ ۳۹:‏۱۵-‏۱۸ کو پڑھیں۔‏ اِس کے بعد نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں

۴ ‏․․․․․‏

یرمیاہ کی جان کس نے بچائی،‏ اور اُس نے یرمیاہ کو بچانے کے لئے اپنی جان کیوں خطرے میں ڈالی؟‏

۵ ‏․․․․․‏

یر میاہ نے بعد میں اُس شخص کو کیا بتایا؟‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

یرمیاہ نے خدا کا پیغام کیوں سنایا حالانکہ ایسا کرنا خطرناک تھا؟‏ اگر آپ بھی یرمیاہ کی طرح خدا کی خدمت کرتے ہیں تو آپ یہوواہ خدا پر کیا بھروسا رکھ سکتے ہیں؟‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ گدھی۔‏

۲.‏ بلعام کی لاٹھی۔‏

۳.‏ یہوواہ کا فرشتہ۔‏

۴.‏ عبدملک۔‏ وہ جانتا تھا کہ یرمیاہ خدا کا نبی ہے اور اُسے موت کی سزا نہیں دی جانی چاہئے۔‏

۵.‏ جب یروشلیم کو تباہ کِیا گیا تو یہوواہ خدا نے عبدملک کو بچا لیا۔‏