مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر میں اَور کیا کچھ ہونا چاہئے؟‏

اعمال ۵:‏۱-‏۵ کو پڑھیں۔‏ تصویر کو دھیان سے دیکھیں۔‏ اِس میں کونسی چیزیں نظر نہیں آ رہی ہیں؟‏ نیچے دی گئی لائنوں پر اپنے جواب لکھیں اور تصویر کو مکمل کرنے کے لئے اِس میں جو چیزیں نظر نہیں آ رہی ہیں اُنہیں بنائیں اور رنگ بھریں۔‏

۱.‏ ‏․․․․․‏

۲.‏ ‏․․․․․‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

آپ کے خیال میں حننیاہ نے کیوں جھوٹ بولا؟‏ آپ اِس واقعہ سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

اِن سوالوں کے جواب دیں اور بائبل کی آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۵ اگر ایک بچے کی بچپن ہی سے صحیح راہ پر تربیت کی جاتی ہے تو اِس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟‏ امثال ۲۲‏:‏․․․‏

صفحہ ۶ خدا نے پہلے انسان آدم کے ذریعے کن کو پیدا کِیا؟‏ اعمال ۱۷‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۷ ہم سب اکثر کیا کرتے ہیں؟‏ یعقوب ۳‏:‏․․․‏

صفحہ ۱۷ آپ کو کن باتوں سے کنارا کرنا چاہئے؟‏ افسیوں ۴‏:‏․․․‏

صفحہ ۲۴ مسیحیوں میں کون سب سے بڑا ہے؟‏ لوقا ۹‏:‏․․․‏

قاضی برق کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‏

قضاۃ ۴:‏۱-‏۲۴ کو پڑھیں۔‏ اِس کے بعد نیچے دئے گئے سوالوں کے جواب دیں۔‏

۳.‏ ‏․․․․․‏

کس نبِیّہ نے برق کی مدد کی تھی؟‏

۴.‏ ‏․․․․․‏

برق نے اسرائیل کو کنعان کے کونسے بادشاہ کے ہاتھ سے چھڑایا تھا؟‏

۵.‏ ․․․․․‏

صحیح یا غلط؟‏ قاضی برق یشوع کے بعد زندہ رہا۔‏

بات‌چیت کے لئے سوال:‏

بنی اسرائیل کو کنعانیوں پر فتح پانے میں مدد دینے کے لئے عورتوں نے کیا کردار ادا کِیا؟‏ آجکل خدا کی خدمت کرنے کے سلسلے میں عورتیں کونسا اہم کردار ادا کرتی ہیں؟‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ حننیاہ کے ہاتھ میں پیسے نہیں ہیں۔‏

۲.‏ تصویر میں پطرس رسول نظر نہیں آ رہا۔‏

۳.‏ دبورہ۔‏—‏قضاۃ ۴:‏۴-‏۹‏۔‏

۴.‏ یابین۔‏—‏قضاۃ ۴:‏۲‏۔‏

۵.‏ صحیح۔‏