مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دیگر مضامین

دیگر مضامین

دیگر مضامین

● کونسے سات اصول شادی کو کامیاب بنانے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں؟‏ صفحہ ۳-‏۹ کو دیکھیں‏۔‏

● اکیلے باپ یا ماں کیسے کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں؟‏ صفحہ ۲۶،‏ ۲۷ کو دیکھیں۔‏

● جب والدین میں طلاق ہو جاتی ہے تو بچوں کو اِس صورتحال سے نپٹنے میں کیسے مدد دی جا سکتی ہے؟‏ صفحہ ۱۸-‏۲۱ کو دیکھیں۔‏

خاندانی زندگی کے بارے میں یہ محض چند ایسے سوال ہیں جن پر ”‏جاگو!‏“‏ کے اِس خاص شمارے میں بات کی گئی ہے۔‏

اگر آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اِس کوپن کو پُر کر کے اِس پر درج پتے یا اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کریں۔‏

□ برائےمہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائےمہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏