خاندان کے لئے
خاندان کے لئے
اِس تصویر میں کیا کچھ ہونا چاہئے؟
قضاۃ ۷:۱۵-۲۲ کو پڑھیں۔ پھر تصویر کو دیکھیں۔ اِس میں کونسی چیزیں نظر نہیں آ رہیں جن کا آیات میں ذکر ہوا ہے؟ نیچے دی گئی لائنوں پر جواب لکھیں۔
۱ ․․․․․
۲ ․․․․․
۳ ․․․․․
اِن سوالوں پر باتچیت کریں:
جدعون اور اُس کے ساتھیوں نے جنگ کیوں جیت لی؟ جدعون اور اُس کے ساتھی اتنے بہادر کیوں تھے؟ آپ کو کنکن صورتوں میں بہادری سے کام لینے کی ضرورت ہو سکتی ہے؟
داؤد بادشاہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
۴. داؤد بادشاہ کے کتنے بھائی تھے؟
اشارہ: ۱-سموئیل ۱۶:۱۰، ۱۱ کو پڑھیں۔
․․․․․
۵. داؤد بادشاہ کے سب سے بڑے بھائی کا نام کیا تھا؟
اشارہ: ۱-سموئیل ۱۷:۲۸ کو پڑھیں۔
․․․․․
اِن سوالوں پر باتچیت کریں:
داؤد بادشاہ کے سب سے بڑے بھائی نے اُس پر غصہ کیوں کِیا؟ آپ کو اپنے بہنبھائیوں کے ساتھ نرمی سے کیوں پیش آنا چاہئے؟
اِس شمارے میں سے . . .
اِن سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔
صفحہ ۴ خدا کے کلام کے مطابق ہمیں محنت سے کام کرنے کے ساتھساتھ اَور کیا کرنا چاہئے؟ واعظ ۳:________
صفحہ ۷ ہمیں کس انعام کو حاصل کرنے کے لئے محنت کرنی چاہئے؟ یوحنا ۶:________
صفحہ ۱۰ خدا نے کیا کرنے کے لئے ایک دن ٹھہرایا ہے؟ اعمال ۱۷:________
سوالوں کے جواب
۱. نرسنگے۔
۲. گھڑے۔
۳. مشعلیں۔
۴. سات۔
۵. الیاب۔