مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

کیا آپ خدا کے کلام کو سمجھنا چاہتے ہیں؟‏

کیا آپ خدا کے کلام کو سمجھنا چاہتے ہیں؟‏

کیا آپ خدا کے کلام کو سمجھنا چاہتے ہیں؟‏

لاکھوں لوگوں نے کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کے ذریعے خدا کے کلام کو سمجھ لیا ہے۔‏ اِس کتاب کے ۱۹ باب ہیں جن میں پاک صحیفوں کی بہت سی تعلیمات کی وضاحت کی گئی ہے۔‏ نیچے چند ایسے موضوعات دئے گئے ہیں جن پر اِس کتاب میں بات کی گئی ہے:‏

‏”‏آپ خدا کے بارے میں سچائی سیکھ سکتے ہیں“‏

”‏یسوع مسیح کون ہے؟‏“‏

”‏مرنے پر کیا واقع ہوتا ہے؟‏“‏

”‏کیا ہم ”‏اخیر زمانہ“‏ میں رہ رہے ہیں؟‏“‏

”‏خدا انسان کو دُکھ اور تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے؟‏“‏

”‏گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے کا نسخہ“‏

اگر آپ بھی اِس کتاب کی مدد سے خدا کے کلام کو بہتر طور پر سمجھنا چاہتے ہیں تو نیچے دئے گئے کوپن کو پُر کریں اور اِسے اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی پتے پر بھیجیں۔‏

□ برائےمہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائےمہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏