مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے“‏

‏”‏یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے“‏

‏”‏یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے“‏

● کیا آپ یسوع مسیح کی زندگی کے بارے میں پڑھنا چاہتے ہیں؟‏ اُن کی تعلیمات نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی۔‏ یسوع مسیح نے ایسی تمثیلیں دیں جو آج تک لوگوں کو یاد ہیں۔‏ کیا آپ اِن کے بارے میں بھی پڑھنا چاہتے ہیں؟‏ اگر ایسا ہے تو کتاب عظیم‌ترین انسان جو کبھی ہو گزرا کو پڑھیں۔‏

کتاب عظیم‌ترین انسان کا مطالعہ کرنے کے بعد ایک آدمی نے کہا:‏ ”‏اِس کتاب میں یسوع مسیح کی زندگی کو بڑی تفصیل سے بیان کِیا گیا ہے۔‏ اِس میں ہر بات سادہ اور آسان الفاظ میں لکھی گئی ہے۔‏ یہ کتاب واقعی بڑی شاندار ہے۔‏“‏

اِس کتاب میں واقعات کو اُسی ترتیب سے بیان کِیا گیا ہے جس ترتیب سے یہ پیش آئے تھے۔‏ یہ واقعات اِنجیل میں سے لئے گئے ہیں۔‏ اِنجیل کو چار ایسے اشخاص نے لکھا جو یسوع مسیح کے زمانے کے تھے۔‏ اِن کے نام متی،‏ مرقس،‏ لوقا اور یوحنا تھے۔‏ متی اور یوحنا دونوں یسوع مسیح کے ساتھی تھے۔‏ مرقس،‏ پطرس کے دوست تھے جو یسوع مسیح کے ساتھی تھے۔‏ اور لوقا ایک ڈاکٹر تھے جو یسوع مسیح کے ایک رسول کے ساتھی تھے۔‏

اِس کتاب کو حاصل کرنے کے لئے آپ اِس کوپن کو پُر کرکے اِس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر بھیج سکتے ہیں۔‏

□ برائےمہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائےمہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏