مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دُنیا کے حالات—‏کیا بہتری کی کوئی اُمید ہے؟‏

دُنیا کے حالات—‏کیا بہتری کی کوئی اُمید ہے؟‏

دُنیا کے حالات‏—‏کیا بہتری کی کوئی اُمید ہے؟‏

● چاہے ہم کہیں بھی رہتے ہوں،‏ ہم یہ چاہتے ہیں کہ دُنیا کے حالات بہتر ہو جائیں۔‏ کیا ہماری یہ خواہش کبھی پوری ہوگی؟‏

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ حالات کبھی بہتر نہیں ہوں گے۔‏ لیکن یہوواہ کے گواہ جو اِس رسالے کو شائع کرتے ہیں،‏ وہ مانتے ہیں کہ خدا ہی ہمیں مستقبل کے بارے میں بتا سکتا ہے۔‏ اُس نے ہمیں پاک صحیفے عطا کئے ہیں جو ہمیں نہ صرف انسانی تاریخ کے آغاز تک لے جاتے ہیں بلکہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ انسان کا مستقبل کیسا ہوگا۔‏ اور خوشی کی بات ہے کہ پاک صحیفوں کے مطابق انسان کا مستقبل روشن ہوگا۔‏

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ پاک صحیفوں میں مستقبل کے بارے میں کیا لکھا ہے؟‏ تو پھر کتاب پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کو پڑھیں۔‏ اِس کتاب کو یہوواہ کے گواہوں نے شائع کِیا ہے اور یہ ۲۴۴ زبانوں میں دستیاب ہے۔‏

□ برائےمہربانی مجھے یہ کتاب بھیجیں۔‏

□ برائےمہربانی کسی ایسے شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏