جاگو! جنوری 2014ء | تین چیزیں جو خریدی نہیں جا سکتیں
مالودولت کو حاصل کرنے کا جنون ایک شخص کی توجہ زندگی کی سب سے اہم چیزوں سے ہٹا دیتا ہے۔ یہ ایسی چیزیں ہیں جنہیں پیسے سے نہیں خریدا جا سکتا۔ اِن میں سے تین پر غور کریں۔
عالمی اُفق
یہ اِن موضوعات کے بارے میں ہے: ملازمت حاصل کرنے کے لئے ڈگری اور تجربے کا ذکر نہ کرنا، سانس کی بیماریاں، ایسے لوگ جن کا دھیان سڑک پار کرتے وقت بھٹکا ہوتا ہے، وغیرہ۔
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
کیا یہ صرف دوستی ہے یا اِس سے زیادہ؟
شاید آپ کو لگے کہ کسی مخالف جنس کے ساتھ آپ کی دوستی مناسب حد میں ہے۔ پاک کلام کی روشنی میں اِس دوستی کو جانچیں۔
رنگبرنگی دُنیا
برازیل کی سیر
برازیل، جنوبی امریکہ کے تقریباً آدھے حصے پر واقع ہے۔ برازیل میں پائی جانے والی مختلف تہذیبوں کے پسمنظر کے بارے میں پڑھیں۔
سرِورق کا موضوع
تین چیزیں جو خریدی نہیں جا سکتیں
پیسے سے بہت سی ضروری چیزیں خریدی جا سکتی ہیں لیکن زندگی کی سب سے اہم چیزیں پیسے سے خریدنا ممکن نہیں۔
آپ مرگی کے مریض کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
مرگی کے بارے میں کچھ اہم معلومات پڑھیں۔
پاک صحیفوں کی روشنی میں
ڈپریشن
اِس بارے میں پڑھیں کہ لوگ ڈپریشن کا شکار کیوں ہوتے ہیں اور ایک شخص پاک کلام کی مدد سے ڈپریشن کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہے۔
ایک تتلی کا راز کُھل گیا
برطانیہ میں تتلیوں کا مشاہدہ کرنے والے اِس اُلجھن میں پڑے ہوئے تھے کہ گرمیوں کے آخر پر پینٹڈ لیڈی تتلی اچانک کہاں غائب ہو جاتی ہے۔ تحقیق سے یہ راز کُھل گیا۔