مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۰ کا موضوعاتی اشاریہ

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۰ کا موضوعاتی اشاریہ

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۰ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بائبل

اناجیل—‏تاریخ یا افسانہ؟‏ ۱۵/‏۵

بائبل تقسیم کا امتیازی سال،‏ ۱۵/‏۱

خفیہ کوڈ؟‏ ۱/‏۴

محض ایک اچھی کتاب؟‏ ۱/‏۱۲

بادشاہتی مُناد رپورٹ دیتے ہیں

۱/‏۲،‏ ۱/‏۳،‏ ۱/‏۴،‏ ۱/‏۵،‏ ۱/‏۶،‏ ۱/‏۸،‏ ۱/‏۹،‏ ۱/‏۱۲

سوالات‌ازقارئین

خون سے تیارکردہ ادویات،‏ ۱۵/‏۶

ذاتی خون کا استعمال،‏ ۱۵/‏۱۰

طلاق کی کارروائی کی مزاحمت،‏ ۱۵/‏۱۲

کس کا غضب؟‏ (‏روم ۱۲:‏۱۹‏)‏،‏ ۱۵/‏۳

یسوع کے سر پر عطر ڈالنے کی بابت شکایت کس نے کی؟‏ ۱۵/‏۴

یہوواہ کو پسند آیا کہ مسیح کو کچلے؟‏ (‏یسع ۵۳:‏۱۰‏)‏،‏ ۱۵/‏۸

سوانح‌عمریاں

‏”‏اَے کاش،‏ ایمان کمزور نہ ہو جائے“‏!‏ (‏ہ.‏ میولر)‏،‏ ۱/‏۱۱

بہت سی قوموں میں سچائی کی شمع روشن کرنے والا (‏ج.‏ ینگ)‏،‏ ۱/‏۷

‏’‏تم نہیں جانتے کہ کل کیا ہوگا‘‏ (‏ہ.‏ جےنگز)‏،‏ ۱/‏۱۲

جوانی ہی سے خالق کو یاد رکھنا (‏ڈ.‏ ہب‌شمان)‏،‏ ۱/‏۱

خاص میراث کی بخشش (‏ک.‏ ایلن)‏،‏ ۱/‏۱۰

شرمیلےپن پر قابو پانے میں مدد (‏ر.‏ ایلرک)‏،‏ ۱/‏۶

کُلوقتی خدمت سے یہوواہ کا شکر بجا لانا (‏س.‏ رینولڈز)‏،‏ ۱/‏۵

ہتھیار بنانے سے زندگی بچانے تک (‏ا.‏ اسمائلڈس)‏،‏ ۱/‏۸

یہوواہ اپنے وفادار بندوں کو ہمیشہ اجر بخشتا ہے (‏و.‏ ڈنکم)‏،‏ ۱/‏۹

یہوواہ کی خدمت کرنے کیلئے زندگی کو سادہ رکھنا (‏ک.‏ موئر)‏،‏ ۱/‏۳

یہوواہ میری پناہ‌گاہ اور میری طاقت ہے (‏م.‏ فل‌ٹیو)‏،‏ ۱/‏۲

متفرق مضامین

آپ اچھی مشورت کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں،‏ ۱/‏۶

آپ کس طرح سے دوست بنا سکتے ہیں،‏ ۱/‏۱۲

آگاہی پر دھیان دیں!‏ ۱۵/‏۲

آئندہ زندگی،‏ ۱/‏۱۰

اصلاح قبول کرنے والا ایک قابلِ‌تقلید انسان (‏ایوب)‏،‏ ۱۵/‏۳

انطاکیہ (‏سوریہ)‏،‏ ۱۵/‏۷

ایمان آپ کی زندگی بدل سکتا ہے،‏ ۱/‏۱

باطنی اطمینان حاصل کرنا،‏ ۱/‏۷

‏’‏بحالی کا وقت‘‏ قریب ہے!‏ ۱/‏۹

‏”‏برادرانِ‌پولینڈ،‏“‏ ۱/‏۱

پہلے انسانی جوڑے سے سیکھنا،‏ ۱۵/‏۱۱

‏”‏تیرے مذبح کا طواف،‏“‏ ۱/‏۵

جادوگری،‏ ۱/‏۴

جفاشعار کو بڑا نُور دکھائی دیتا ہے (‏پولس)‏،‏ ۱۵/‏۱

خدا دُعاؤں کا جواب دیتا ہے،‏ ۱/‏۳

‏”‏دلفریب غزال،‏“‏ ۱/‏۱۰

دیگر مذاہب کی تحقیق‌وتفتیش،‏ ۱۵/‏۱۰

رشوت‌ستانی کا مقابلہ کرنا،‏ ۱/‏۵

رُوح آجکل کیسے کام کرتی ہے،‏ ۱/‏۴

زندگی زیادہ بامقصد ہو سکتی ہے،‏ ۱۵/‏۷

زیتون کا درخت،‏ ۱۵/‏۵

سرل لوکارس—‏بائبل کا قدردان،‏ ۱۵/‏۲

سیرت،‏ ۱۵/‏۱۱

عالمی امن—‏کیسے؟‏ ۱/‏۱۱

کامل زندگی محض خواب نہیں!‏ ۱۵/‏۶

کامیابی کی کُنجی،‏ ۱/‏۲

کٹائی سے پہلے ”‏کھیت“‏ میں کام کرنا،‏ ۱۵/‏۱۰

کرسمس کی رسومات کیا مسیحی اصل سے ہیں؟‏ ۱۵/‏۱۲

کلبی،‏ ۱۵/‏۷

کمال‌پرستی پر قابو پانا کیوں ضروری ہے؟‏ ۱۵/‏۶

کیا آپ انتظار کرنا جانتے ہیں؟‏ ۱/‏۹

کیا آپ اَندیکھی چیزوں کا یقین کرتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۶

کیا آپکو اسکا یقین کرنا چاہئے؟‏ ۱/‏۱۲

کیا بائبل اخلاقیت عملی ہے؟‏ ۱/‏۱۱

کیا دُعا کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟‏ ۱۵/‏۱۱

کیا نفرت کبھی ختم ہوگی؟‏ ۱۵/‏۸

مایوسی سے پاک دُنیا،‏ ۱۵/‏۹

مذہبی اتحاد عنقریب؟‏ ۱/‏۱۲

یزرعیل کی دریافتیں،‏ ۱/‏۳

یوسیاہ،‏ ۱۵/‏۹

مسیحی زندگی اور صفات

آپ اختلافات کیسے نپٹاتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۸

آپ خدا کی خدمت کیوں کرتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۱۲

آپ خود کو کیسا خیال کرتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۱

آپ کے نزدیک کامیابی کا معیار کیا ہے؟‏ ۱/‏۱۱

آمادہ دل کیساتھ یہوواہ کے طالب ہونا،‏ ۱/‏۳

اپنی نیکنامی کی حفاظت کریں (‏امثال ۶‏)‏،‏ ۱۵/‏۹

‏”‏اپنے دل کی خوب حفاظت کر“‏ (‏امثال ۴‏)‏،‏ ۱۵/‏۵

اختیار کا احترام،‏ ۱/‏۸

انکساری امن کو فروغ دیتی ہے،‏ ۱۵/‏۳

اُن کے بچے کیوں نہیں ہیں؟‏ ۱/‏۸

اہم چیزوں کو پہلے درجے پر رکھیں،‏ ۱۵/‏۲

بداخلاق دُنیا میں پاکدامن رہیں (‏امثال ۵‏)‏،‏ ۱۵/‏۷

خدا کو خوش کرنے والی موسیقی،‏ ۱/‏۶

خدا کی قربت حاصل کریں،‏ ۱۵/‏۱۰

خودایثار کیوں بنیں؟‏ ۱۵/‏۹

خوشی سے خدا کی خدمت کریں،‏ ۱۵/‏۱۱

دوسروں کے سامنے اپنی خوبی ظاہر کریں،‏ ۱۵/‏۴

رُوح‌اُلقدس کو اپنا ذاتی مددگار بنائیں،‏ ۱۵/‏۱۰

عمدہ نمونوں سے مستفید ہوں،‏ ۱/‏۷

‏’‏فرمان بجا لا اور زندہ رہ،‏ ‘‏ (‏امثال ۷‏)‏،‏ ۱۵/‏۱۱

کیا آپ ایک ’‏پُختہ‘‏ مسیحی ہیں؟‏ ۱۵/‏۸

کیا آپ تشددپسند لوگوں کو خدائی نظر سے دیکھتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۴

کیا آپ عقلمند ہیں؟‏ ۱/‏۱۰

ماں کی دانشمندانہ مشورت (‏امثال ۳۱‏)‏،‏ ۱/‏۲

مسیحی چرواہو،‏ ’‏اپنے دل کشادہ کرو‘‏!‏ ۱/‏۷

مسیحی ہونے سے کیا مُراد ہے؟‏ ۱/‏۶

معقول توقعات،‏ ۱/‏۸

ہمیں یہوواہ کی تنظیم کی ضرورت ہے،‏ ۱/‏۱

یہوواہ کو عزت دینے والی خوشحال شادیاں،‏ ۱/‏۵

یہوواہ کی طاقت سے تسلی پائیں،‏ ۱۵/‏۴

یہوواہ کیساتھ قربت بڑھائیں (‏امثال ۳‏)‏،‏ ۱۵/‏۱

مطالعے کے اہم مضامین

آپ اخلاقی طور پر پاک رہ سکتے ہیں،‏ ۱/‏۱۱

آجکل خدا کے خادم کون ہیں؟‏ ۱۵/‏۱۱

اپنی ”‏نجات کی اُمید“‏ کو تابندہ رکھیں!‏ ۱/‏۶

‏’‏اپنی اور اپنے سننے والوں کی نجات کا باعث بنیں،‏ ‘‏ ۱/‏۶

اپنے نجات‌بخش خدا میں مسرور،‏ ۱/‏۲

اختیار والوں کی عزت کریں،‏ ۱۵/‏۶

اخلاقی پاکیزگی کی بابت خدائی نظریہ،‏ ۱/‏۱۱

‏”‏اُسکا وقت ابھی نہ آیا تھا،‏ “‏ ۱۵/‏۹

اُمیدِقیامت میں قدرت ہے،‏ ۱۵/‏۷

اُمیدِقیامت یقینی ہے!‏ ۱۵/‏۷

انتظار کرنے پر آمادہ رہیں!‏ ۱/‏۹

‏’‏اَے خدا!‏ اپنا نُور بھیج،‏ ‘‏ ۱۵/‏۳

بادشاہتی سچائی کے بیج بونا،‏ ۱/‏۷

بائبل پڑھائی—‏بااجر اور پُرلطف،‏ ۱/‏۱۰

بدکار کتنی دیر تک رہینگے؟‏ ۱/‏۲

پڑھائی اور مطالعے کیلئے وقت نکالنا،‏ ۱/‏۱۰

تکبّر رسوائی کا باعث بنتا ہے،‏ ۱/‏۸

‏”‏تم سب بھائی ہو،‏ “‏ ۱۵/‏۶

ثابت‌قدمی سے خدائی تعلیم کی حمایت کریں،‏ ۱/‏۵

‏”‏جاگتے رہو،‏ “‏ ۱۵/‏۱

‏”‏خاکساروں کے ساتھ حکمت ہے،‏ “‏ ۱/‏۸

خدا کو خوش کرنے والی قربانیاں،‏ ۱۵/‏۸

خدا کی بادشاہت کیا انجام دیگی،‏ ۱۵/‏۱۰

خدا کی بادشاہت—‏نئی زمینی حکومت،‏ ۱۵/‏۱۰

خدا کے خلاف لڑنے والے غالب نہ آئینگے،‏ ۱/‏۴

خدا کے نبوّتی کلام پر ایمان رکھیں!‏ ۱۵/‏۵

خدا کے نبوّتی کلام پر دھیان دیں،‏ ۱/‏۴

رُوح کی بات سنیں،‏ ۱/‏۵

سب چیزوں کو نیا بنانے کی پیشینگوئی،‏ ۱۵/‏۴

‏”‏سب سے چھوٹا ایک ہزار“‏ ہو گیا ہے،‏ ۱/‏۱

کامل ہوکر پورے اعتقاد کیساتھ قائم رہیں،‏ ۱۵/‏۱۲

کیا آپ میں ”‏مسیح کی عقل“‏ ہے؟‏ ۱۵/‏۲

کیا آپ یسوع کی طرح عمل کرنے کی تحریک پاتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۲

کیا یہوواہ کی شہادتیں آپکو نہایت عزیز ہیں؟‏ ۱/‏۱۲

گرمجوشی سے خوشخبری سنائیں،‏ ۱/‏۷

‏”‏مرغوب چیزیں“‏ یہوواہ کے گھر کو معمور کر رہی ہیں،‏ ۱۵/‏۱

مسیح جیسا ذہنی رُجحان رکھیں،‏ ۱/‏۹

‏”‏مسیح کی عقل“‏ کو جاننا،‏ ۱۵/‏۲

مسیحی خدمت کرنے سے خوشی حاصل کرتے ہیں،‏ ۱۵/‏۱۱

مطالعہ—‏فائدہ‌مند اور پُرمسرت،‏ ۱/‏۱۰

نگہبان کیساتھ خدمت کرنا،‏ ۱/‏۱

نئی دُنیا—‏کیا آپ وہاں ہونگے؟‏ ۱۵/‏۴

‏”‏وہ وقت آ گیا!‏ “‏ ۱۵/‏۹

ہماری بیش‌قیمت میراث—‏آپ کیلئے یہ کتنی اہم ہے؟‏ ۱/‏۹

ہمارے زمانے کیلئے خدا کے نبوّتی کلام پر دھیان دیں،‏ ۱۵/‏۵

‏”‏یہوواہ اور اُسکی قوت کے طالب ہو،‏“‏ ۱/‏۳

یہوواہ تاخیر نہیں کریگا،‏ ۱/‏۲

یہوواہ تھکےماندے کو زور بخشتا ہے،‏ ۱/‏۱۲

یہوواہ قدرت میں بڑھکر ہے،‏ ۱/‏۳

یہوواہ کو خوش کرنے والی حمد کی قربانیاں،‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ کے لائق چال چلنے میں دوسروں کی مدد کریں،‏ ۱۵/‏۱۲

یہوواہ کیسے ہماری راہنمائی کرتا ہے،‏ ۱۵/‏۳

یسوع مسیح

یسوع مسیح ہماری مدد کیسے کر سکتا ہے،‏ ۱۵/‏۳

یہوواہ

آپکو کیسے یاد رکھے گا؟‏ ۱/‏۲

دُعاؤں کا جواب دیتا ہے،‏ ۱/‏۳

ہمارے دل سے بڑا ہے،‏ ۱/‏۵

یہوواہ کے گواہ

‏”‏اتحاد کی ایک مثال،‏“‏ ۱۵/‏۱۰

اٹلی،‏ ۱۵/‏۱

بحیرۂایجین میں آدم‌گیری،‏ ۱۵/‏۴

بھارت،‏ ۱۵/‏۵

پیرو کا آلٹی‌پلانو،‏ ۱۵/‏۱۱

تائیوان،‏ ۱۵/‏۷

تووالو،‏ ۱۵/‏۱۲

چیاپس کے کوہستانی خطے،‏ (‏میکسیکو)‏،‏ ۱۵/‏۱۲

‏”‏خدا کا نبوّتی کلام“‏ کنونشنز،‏ ۱۵/‏۱

دانی‌ایل کی کتاب کی وضاحت کی گئی!‏ (‏کتاب ڈینئیلز پروفیسی)‏،‏ ۱۵/‏۱

رابنسن کروسو جزیرہ،‏ ۱۵/‏۶

سینیگال،‏ ۱۵/‏۳

طویل جستجو کا صلہ (‏ڈنمارک)‏،‏ ۱/‏۹

فیاضی خوشی بخشتی ہے (‏عطیات)‏،‏ ۱/‏۱۱

فیجی کے جزائر میں بادشاہت کا پرچار،‏ ۱۵/‏۹

قد چھوٹے،‏ دل بڑے،‏ ۱۵/‏۲

کام کیلئے بحرالکاہلی جزائر کی طرف روانگی!‏ ۱۵/‏۸

گلئیڈ گریجویشنز،‏ ۱۵/‏۶،‏ ۱۵/‏۱۲

گورننگ باڈی کے نئے ارکان،‏ ۱/‏۱

نازی ظلم‌وستم (‏نیدرلینڈز)‏،‏ ۱/‏۴