مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بـائـبـل

بائبل کی ایک جِلد میں تشکیل،‏ ۱/‏۵

بائبل کو سمجھنا،‏ ۱/‏۷

بحرِمُردار کے طومار،‏ ۱۵/‏۲

سرل اور میتھوڈئیس—‏مترجمین،‏ ۱/‏۳

مطالعہ کیوں کریں،‏ ۱/‏۷

نیو ورلڈ ٹرانسلیشن کی قدرافزائی،‏ ۱۵/‏۱۱

بـادشـاہـتـی مُـنـاد رپـورٹ دیـتـے ہـیـں

۱/‏۲،‏ ۱/‏۴،‏ ۱/‏۵،‏ ۱/‏۶،‏ ۱/‏۸،‏ ۱/‏۱۰،‏ ۱/‏۱۲

حیوانات اور نباتات

‏”‏لٹل برادر“‏ گھر آتا ہے (‏پفن)‏،‏ ۱۵/‏۲

سـوالات‌ازقـارئـیـن

‏”‏آسمانوں“‏ (‏۲-‏پطر ۳:‏۱۳‏)‏ اور ”‏آسمان“‏ (‏مکا ۲۱:‏۱‏)‏،‏ ۱۵/‏۶

ابرہامی عہد—‏اُور یا حاران؟‏ ۱/‏۱۱

ایوب نے کتنی دیر تکلیف اُٹھائی؟‏ ۱۵/‏۸

بزرگوں کے سامنے کیوں اعتراف کریں؟‏ ۱/‏۶

‏”‏پاکترین مقام“‏ کب ممسوح کِیا گیا؟‏ (‏دان ۹:‏۲۴‏)‏ ۱۵/‏۵

خارج‌شُدہ کیلئے دُعا؟‏ (‏یرم ۷:‏۱۶‏)‏،‏ ۱/‏۱۲

‏”‏روح سے پرستش“‏ کا مطلب (‏یوح ۴:‏۲۴‏)‏،‏ ۱۵/‏۹

سانپ نے حوا سے کیسے بات کی؟‏ ۱۵/‏۱۱

سب چیزیں یسوع کے ”‏واسطے“‏ خلق ہوئیں؟‏ (‏کل ۱:‏۱۶‏)‏،‏ ۱/‏۹

سونے کی مورت کی آزمائش کے دوران دانی‌ایل کہاں تھا؟‏ (‏دان ۳‏)‏،‏ ۱/‏۸

عہد کے صندوق کی چوبیں (‏۱-‏سلا ۸:‏۸‏)‏،‏ ۱۵/‏۱۰

کمپیوٹر سوفٹ‌وئیر کاپی کرنا،‏ ۱۵/‏۲

مسیحی بیوی اور تہوار،‏ ۱۵/‏۱۲

‏”‏مکروہ بُت‌پرستی“‏ (‏۱-‏پطر ۴:‏۳‏)‏،‏ ۱۵/‏۷

یہوواہ کے آرام میں داخل ہونا (‏عبر ۴:‏۹-‏۱۱‏)‏،‏ ۱/‏۱۰

سـوانـح‌عـمـریـاں

آزمائشوں کے باوجود پورے دل‌وجان سے خدمت کرنا (‏آر.‏ لوزانو)‏،‏ ۱/‏۱

اُس نے ”‏آخر تک برداشت“‏ کی (‏ایل.‏ سونگل)‏،‏ ۱/‏۷

انمول یادوں کیلئے شکرگزار!‏ (‏ڈی.‏ کین)‏،‏ ۱/‏۸

جہاں پر بھی ضرورت تھی وہاں خدمت کرنا (‏جے.‏ بیری)‏،‏ ۱/‏۲

حیرت‌انگیز واقعات سے پُر زندگی (‏ایل.‏ اور ایچ.‏ بیورج)‏،‏ ۱/‏۱۰

غم کے باوجود شادمان اور شکرگزار (‏این.‏ پورٹر)‏،‏ ۱/‏۶

مشرقِ‌وسطیٰ میں روحانی روشنی کا چمکنا (‏این.‏ سلیم)‏،‏ ۱/‏۹

ہم ایک ٹیم تھے (‏ایم.‏ بیری)‏،‏ ۱/‏۴

ہم نے یہوواہ کا امتحان کِیا (‏پی.‏ سکربنر)‏،‏ ۱/‏۷

یہوواہ کی دعوت قبول کرنا (‏ایم.‏ زانارڈی)‏،‏ ۱/‏۱۲

یہوواہ کی خدمت میں بااَجر زندگی (‏آر.‏ کرزن)‏،‏ ۱/‏۱۱

یہوواہ کی راہ پر رواں‌دواں رہنا (‏ایل.‏ والن‌ٹینو)‏،‏ ۱/‏۵

یہوواہ نے سنبھالے رکھا (‏ایف.‏ لی)‏،‏ ۱/‏۳

‏”‏یہوواہ ہمیشہ مجھ پر بہت مہربان رہا ہے!‏“‏ (‏کے.‏ کلائن)‏،‏ ۱/‏۵

مـتـفـرق مـضـامـیـن

آبائےکلیسیا—‏بائبل سچائی کے علمبردار؟‏ ۱۵/‏۴

آپ سچا ایمان رکھ سکتے ہیں،‏ ۱/‏۱۰

آپ کس کے معیاروں پر بھروسا کر سکتے ہیں؟‏ ۱/‏۶

آریگن کی تعلیم کا چرچ پر اثر،‏ ۱۵/‏۷

‏”‏آنکھوں میں لگانے کیلئے سُرمہ،‏“‏ ۱۵/‏۱۲

ابلیس،‏ ۱/‏۹

ارواح‌پرستی،‏ ۱/‏۵

اعتقاد کی بنیاد،‏ ۱/‏۸

ایک بہتر دُنیا بنانا؟‏ ۱۵/‏۱۰

‏”‏ایک پوشیدہ خطرہ،‏“‏ (‏انٹرنیٹ فحاشی)‏،‏ ۱۵/‏۴

بادشاہتی خوشخبری،‏ ۱/‏۴

پُرخطر دُنیا میں تحفظ،‏ ۱/‏۲

پولس مُقدسوں کے لئے امداد کا انتظام کرتا ہے،‏ ۱۵/‏۳

پیسے کی بابت متوازن نظریہ،‏ ۱۵/‏۶

تکلیف،‏ ۱۵/‏۵

‏”‏تیرے نُور کی بدولت ہم روشنی دیکھینگے،‏“‏ ۱/‏۱۲

‏”‏تیری ناف کی صحت،‏“‏ ۱/‏۲

جنگی نقصان،‏ ۱/‏۱

جوانی کو کامیاب بنانا،‏ ۱۵/‏۸

حشمونی،‏ ۱۵/‏۶

حنوک خدا کیساتھ ساتھ چلتا رہا،‏ ۱۵/‏۹

خوشی،‏ ۱/‏۳

خون کے بغیر جراحی،‏ ۱/‏۳

درختوں کے دُشمن،‏ ۱/‏۱۱

‏’‏دیکھو!‏ بڑی بِھیڑ!‏‘‏ ۱۵/‏۵

روحانی فردوس،‏ ۱/‏۳

زریں اُصول عملی ہے،‏ ۱/‏۱۲

سکوتی،‏ ۱۵/‏۱۱

شکرگزار اور خوش ہوں،‏ ۱/‏۹

غیرفانی رُوح؟‏ ۱۵/‏۷

کیا کوئی چیز لوگوں کو متحد کر سکتی ہے؟‏ ۱۵/‏۹

کیا چیز حقیقی قدروقیمت کی حامل ہے؟‏ ۱۵/‏۹

کُندن سے بھی زیادہ پائیدار،‏ ۱/‏۸

کھجور کا درخت نہایت سبق‌آموز،‏ ۱/‏۱۰

موت کے بعد زندگی؟‏ ۱۵/‏۷

‏”‏مَیں قیصرؔ کے ہاں اپیل کرتا ہوں!‏“‏ ۱۵/‏۱۲

نوح کا ایمان دُنیا کو مجرم ٹھہراتا ہے،‏ ۱۵/‏۱۱

وقت کے امتحان پر پورا اُترنے والے درخت،‏ ۱/‏۷

مـسـیـحـی زنـدگی اور صـفـات

اپنے بچوں کی ضرورت کو پورا کریں!‏ ۱۵/‏۱۲

اچھے فیصلے کرنا،‏ ۱/‏۹

اعتراف،‏ ۱/‏۶

‏”‏اَیسے ہی دَوڑو،‏“‏ ۱/‏۱

بیواؤں کی مدد کرنا،‏ ۱/‏۵

ترقی میں حائل رکاوٹوں پر غالب آنا،‏ ۱/‏۸

‏’‏حکمت سے عمر کی درازی حاصل ہوتی ہے‘‏ (‏امثا ۹‏)‏،‏ ۱۵/‏۵

حوصلہ‌شکنی کا مقابلہ کریں!‏ ۱/‏۲

‏’‏راستی کی راہ‘‏ پر چلیں (‏امثا ۱۰‏)‏،‏ ۱۵/‏۹

روحانی دل کے دورے سے بچیں،‏ ۱/‏۱۲

ریاکاری سے نپٹنا،‏ ۱۵/‏۱۱

شکوک،‏ ۱/‏۷

‏’‏صادق کیلئے برکتیں ہیں‘‏ (‏امثا ۱۰‏)‏،‏ ۱۵/‏۷

ضمیر کی حفاظت کریں،‏ ۱/‏۱۱

طرزِپرورش کے باوجود کامیابی،‏ ۱۵/‏۴

عادت کی قوت،‏ ۱/‏۸

غلط سمجھا جانا؟‏ ۱/‏۴

فرمانبرداری—‏بچپن کا ایک اہم سبق،‏ ۱/‏۴

کیا آپ واقعی بُردبار ہیں؟‏ ۱۵/‏۷

‏”‏مبارک ہے وہ آدمی جو حکمت کو پاتا ہے“‏ (‏امثا ۸‏)‏،‏ ۱۵/‏۳

منفی احساسات سے نپٹنا،‏ ۱۵/‏۴

نیکی کو عمل میں لائیں،‏ ۱۵/‏۱

وفاداری،‏ ۱/‏۱۰

‏’‏وقت کو غنیمت جانیں،‏‘‏ ۱/‏۵

یتیموں اور بیواؤں کی خبر لیں،‏ ۱۵/‏۶

یہوواہ پر اپنا بھروسا مضبوط کریں،‏ ۱/‏۶

‏’‏یہوواہ ہی کی برکت دولت بخشتی ہے،‏‘‏ ۱/‏۱۱

مـطـالـعـے کے اہـم مـضـامـیـن

آپ ایک ”‏مسرف“‏ بچے کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏ ۱/‏۱۰

آپکی محبت کتنی وسیع ہے؟‏ ۱/‏۱

آپ نے سچائی کو اپنا لیا ہے؟‏ ۱/‏۲

ابرہام—‏ایمان کی ایک مثال،‏ ۱۵/‏۸

ابرہام جیسا ایمان رکھیں!‏ ۱۵/‏۸

اپنے بچوں کی تربیت میں یہوواہ کی نقل کریں،‏ ۱/‏۱۰

اپنے دل کی خوب حفاظت کریں،‏ ۱۵/‏۱۰

اپنی ترقی ظاہر کریں،‏ ۱/‏۸

اپنی مخصوصیت پر قائم رہنا؟‏ ۱/‏۲

اُس خوشی میں شریک ہوں جو دینے سے حاصل ہوتی ہے!‏ ۱/‏۷

‏”‏اگر خدا ہماری طرف ہے تو کون ہمارا مخالف ہے؟‏“‏ ۱/‏۶

اندیکھے کو گویا دیکھ کر ثابت‌قدم رہیں!‏ ۱۵/‏۶

انسانی کمزوری پر غالب آنا،‏ ۱۵/‏۳

بیاہتا ساتھی کا انتخاب کرنے کیلئے الہٰی راہنمائی،‏ ۱۵/‏۵

بوجھ سے آرام—‏ایک عملی حل،‏ ۱۵/‏۱۲

‏’‏تحمل کا لباس پہنو،‏‘‏ ۱/‏۱۱

حتمی فتح کی جانب رواں‌دواں!‏ ۱/‏۶

حیرت‌انگیز کام کرنے والے پر غور کرو!‏ ۱۵/‏۴

خاندان کو روحانی طور پر مضبوط بنانا،‏ ۱۵/‏۵

خدائےمبارک کیساتھ خوش رہیں،‏ ۱/‏۵

‏”‏خدا کا کلام پھیلتا رہا،‏“‏ ۱/‏۴

خدا کے حیرت‌انگیز کاموں پر توجہ دیں،‏ ۱۵/‏۴

خوشی سے فصل کاٹنے والے بنیں!‏ ۱۵/‏۷

روحانی نیت کیساتھ زندہ رہیں!‏ ۱۵/‏۳

روشنی میں چلنے والوں کے حق میں خوشی کرنا،‏ ۱/‏۳

روشنی کا انتخاب کرنے والوں کیلئے نجات،‏ ۱/‏۳

سچی مسیحیت غالب آتی ہے!‏ ۱/‏۴

سُن کر بھولنے والے نہ بنیں،‏ ۱۵/‏۶

‏’‏صلح کے طالب ہوں اور اُسکی کوشش میں رہیں،‏‘‏ ۱/‏۹

کٹائی کے کام میں مشغول رہیں!‏ ۱۵/‏۷

کون ہمیں خدا کی محبت سے جُدا کریگا؟‏ ۱۵/‏۱۰

کیا آپ ”‏نیک‌وبد میں امتیاز“‏ کر سکتے ہیں؟‏ ۱/‏۸

کیا یہوواہ کی برکت آپ پر نازل ہوگی؟‏ ۱۵/‏۹

‏”‏مجھ سے سیکھو،‏“‏ ۱۵/‏۱۲

محبت سے تقویت پائیں،‏ ۱/‏۱

مسیح کا اطمینان ہمارے دلوں پر حکومت کرتا ہے؟‏ ۱/‏۹

نگہبانوں اور خادموں کی خدائی طریقے سے تقرری،‏ ۱۵/‏۱

نیک کام کرنے میں ہمت نہ ہاریں،‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ ایک متحمل خدا ہے،‏ ۱/‏۱۱

یہوواہ سے ڈر اور اُسکے حکموں کو مان،‏ ۱/‏۱۲

یہوواہ کا خوف ماننے والا دل پیدا کریں،‏ ۱/‏۱۲

یہوواہ کا روزِعدالت قریب ہے!‏ ۱۵/‏۲

یہوواہ کو خوش کرنے والا دل پیدا کریں،‏ ۱۵/‏۱۰

یہوواہ کی بحال‌شُدہ اُمت پوری زمین پر اُسکی حمد کرتی ہے،‏ ۱۵/‏۲

یہوواہ کی خدمت میں اپنی خوشی برقرار رکھیں،‏ ۱/‏۵

یہوواہ کے بڑےبڑے کاموں کیلئے اُسکی ستائش کریں!‏ ۱۵/‏۵

یہوواہ کے علم میں شادمان رہیں،‏ ۱/‏۷

یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُس کے طالب ہوں،‏ ۱۵/‏۲

یہوواہ کی تنظیم کیساتھ ساتھ چلنا،‏ ۱۵/‏۱

یہوواہ ہماری پناہ ہے،‏ ۱۵/‏۱۱

یہوواہ ہمیں اپنے دن گننا سکھاتا ہے،‏ ۱۵/‏۱۱

یہوواہ ہی کی برکت ہمیں دولت بخشتی ہے،‏ ۱۵/‏۹

یـسـوع مـسـیـح

حقیقی یسوع،‏ ۱۵/‏۱۲

قیامت،‏ ۱۵/‏۳

یسوع بچاتا ہے—‏کیسے؟‏ ۱۵/‏۱۱

یـہـوواہ

یہوواہ پر اپنا بھروسا مضبوط کریں،‏ ۱/‏۶

‏’‏یہوواہ ہی کی برکت دولت بخشتی ہے،‏‘‏ ۱/‏۱۱

یـہـوواہ کے گـواہ

آپ کے لئے بہترین پیشہ؟‏ (‏بیت‌ایل خدمت)‏،‏ ۱۵/‏۳

ایک دوسرے کی فکر کرنا (‏جنگی پناہ‌گزین)‏،‏ ۱۵/‏۴

‏”‏ایک شاہکار منصوبہ“‏ (‏فوٹو ڈرامہ)‏،‏ ۱۵/‏۱

ایک عینک‌ساز بیج بوتا ہے (‏یوکرائن،‏ اسرائیل)‏،‏ ۱/‏۲

اینڈیز کے زندگی‌بخش بہتے پانی،‏ ۱۵/‏۱۰

ایمان کی آزمائش میں تنہا نہیں (‏خون)‏،‏ ۱۵/‏۴

حسن‌کارکردگی کا اعزاز (‏کانگو [‏کنشاسا]‏)‏،‏ ۱۵/‏۸

‏”‏خدا کی بادشاہت میں پھر ملیں گے“‏ (‏ایف.‏ ڈروزگ)‏،‏ ۱۵/‏۱۱

‏”‏خدا کے کلام پر عمل کرنے والے“‏ کنونشنز،‏ ۱۵/‏۱

۲۰۰۰ کا سالانہ اجلاس،‏ ۱۵/‏۱

فرانس،‏ ۱۵/‏۸،‏ ۱/‏۹

کنونشن—‏خوش‌کُن برادری،‏ ۱۵/‏۹

کینیا،‏ ۱۵/‏۲

گلئیڈ گریجویشن،‏ ۱۵/‏۶،‏ ۵/‏۱۲

گورننگ باڈی اور لیگل کارپوریشن،‏ ۱۵/‏۱

‏’‏مذہبی آزادی کیلئے یہوواہ کے گواہوں کے شکرگزار،‏‘‏ ۱۵/‏۵

‏”‏مذہبی رواداری کا دن“‏ (‏پولینڈ سکول)‏،‏ ۱/‏۱۱

نازی اذیت پر فتح،‏ ۱۵/‏۳

نوجوانوں کی مدد کرنا،‏ ۱۵/‏۷

وفاقی آئینی عدالت میں فتح (‏جرمنی)‏،‏ ۱۵/‏۸

ہم بھیڑیوں سے بھیڑیں بن گئیں!‏ ۱/‏۹

ہم اپنی بھرپور کوشش کرتے ہیں!‏ (‏مشنریز)‏،‏ ۱۵/‏۱۰