کیا آپ ایک ملاقات کا خیرمقدم کرینگے؟
کیا آپ ایک ملاقات کا خیرمقدم کرینگے؟
اس مصیبتزدہ دُنیا میں بھی آپ خدا، اُس کی بادشاہت اور نوعِانسان کیلئے اُس کے شاندار مقصد کی بابت بائبل کے صحیح علم سے خوشی حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید معلومات حاصل کرنا چاہیں یا یہ پسند کریں کہ کوئی شخص آپ کیساتھ مُفت بائبل مطالعہ کرنے کیلئے آپ کے گھر پر آئے تو براہِمہربانی یہوواہ کے گواہوں کو پی.او.بکس ۳۸۸۳، کراچی ۷۵۶۰۰، پاکستان یا پھر صفحہ ۲ پر درج کسی موزوں پتے پر لکھیں۔