مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مینارِنگہبانی ۲۰۰۳ کا موضوعاتی اشاریہ

مینارِنگہبانی ۲۰۰۳ کا موضوعاتی اشاریہ

مینارِنگہبانی ۲۰۰۳ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بائبل

حق کے کلام کو درستی سے کام میں لائیں،‏ ۱/‏۱

ادنیٰ لوگ بائبل کا ترجمہ کرتے ہیں،‏ ۱/‏۷

سوالات از قارئین

‏”‏جب کبھی“‏ (‏۱-‏کر ۱۱:‏۲۵،‏ ۲۶‏)‏ ،‏ ۱/‏۱

پنتِکُست ۳۳ س.‏ع.‏ پر بپتسمہ مخصوصیت کی علامت تھا؟‏ ۱۵/‏۵

مُردوں کیلئے بپتسمہ (‏۱-‏کر ۱۵:‏۲۹‏)‏ ،‏ ۱/‏۱۰

پیدائش سے متعلق پتھر،‏ ۱۵/‏۱۱

حزقی‌ایل کا گونگا ہونا؟‏ (‏حز ۲۴:‏۲۷؛‏ ۳۳:‏۲۲‏)‏ ،‏ ۱/‏۱۲

خدا کی مرضی آسمان پر پوری ہو چکی ہے؟‏ (‏متی ۶:‏۱۰‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۲

آوازیں سنائی دینا بدروحوں کی زد میں ہونے کی علامت ہے؟‏ ۱/‏۵

‏”‏اپنےآپ میں زندگی“‏ (‏یوح ۵:‏۲۶؛‏ ۶:‏۵۳‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۹

‏”‏ہم میں سے ایک“‏ (‏پید ۳:‏۲۲‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۰

کیا شادی کے سلسلے میں معیار بدل گیا ہے؟‏ ۱/‏۸

ابلیس کو ’‏موت پر قدرت حاصل ہے‘‏؟‏(‏عبر ۲:‏۱۴‏)‏ ،‏ ۱/‏۷

شیطان دماغ پڑھ سکتا ہے؟‏،‏ ۱۵/‏۶

‏’‏مُعلم کو دیکھنا،‏‘‏ ’‏اپنے پیچھے آواز سننا‘‏ (‏یسع ۳۰:‏۲۰،‏ ۲۱‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۲

عدالت میں گواہی کیلئے قسم اُٹھانا؟‏،‏ ۱۵/‏۱

ایلیاہ کی روح کا ”‏دُونا“‏ (‏۲-‏ سلا ۲:‏۹)‏ ،‏ ۱/‏۱۱

شادی کے تحفے ۱/‏۹

اگر معذور ممسوح اشخاص میموریل پر حاضر نہ ہو سکیں،‏ ۱۵/‏۳

مختلف ترجموں میں زبور کی تعداد میں فرق،‏ ۱/‏۴

زنابالجبر کے خطرے میں چلّانا کیوں ضروری ہے؟‏ ۱/‏۲

پالتو جانور کی زندگی لینا غلط ہے؟‏ ۱/‏۶

سوانح‌عمریاں

مبارک ہے وہ شخص جسکا خدا یہوواہ ہے (‏ٹی.‏ ڈیڈر)‏ ،‏ ۱/‏۸

اُس نے مہربانی کو عزیز رکھا (‏ایم.‏ ہینشل)‏ ،‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ ہمیشہ ہماری دیکھ‌بھال کرتا ہے (‏ای.‏ مضانگا)‏ ،‏ ۱/‏۹

یہوواہ ادنیٰ کو سچائی کی طرف راغب کرتا ہے (‏اے.‏ کوشی‌نو)‏ ،‏ ۱/‏۱۰

لاثانی خوشیاں (‏آر.‏ والورک)‏ ،‏ ۱/‏۶

عالمگیر الہٰی تعلیم کی ترقی میں میرا حصہ (‏آر.‏ نزبت)‏ ،‏ ۱/‏۴

ایک تحریر نے میری زندگی بالکل بدل دی (‏آئی.‏ ہوکستن‌باک)‏ ،‏ ۱/‏۱

پہلے بادشاہت کی تلاش کرنا—‏ایک خوشحال اور بےفکر زندگی (‏جے.‏ سونال)‏ ،‏ ۱/‏۳

دوسروں کی خدمت کرنے سے اپنا دُکھ کم کرنا (‏جے۔‏ اریاس)‏ ،‏ ۱/‏۷

یہوواہ مجھے بچپن سے سکھاتا آیا ہے (‏آر.‏ ابرہامسن)‏ ،‏ ۱/‏۱۱

مصیبت کی آگ میں تپایا گیا (‏پی.‏ یان‌نُوریز)‏ ،‏ ۱/‏۲

‏”‏یہوواہ کی سب نعمتوں کے عوض مَیں اُسے کیا دوں؟‏“‏ (‏ایم.‏ کیراسی‌نِس)‏ ،‏ ۱/‏۱۲

متفرق مضامین

الیگزینڈر ششم (‏پوپ)‏ ۱۵/‏۶

الطار—‏پرستش میں مقام،‏ ۱۵/‏۲

کام کی بابت متوازن نظریہ،‏ ۱/‏۲

برق،‏ ۱۵/‏۱۱

بائبل شادی کے بندھن کو مضبوط کر سکتی ہے،‏ ۱۵/‏۹

سخاوت،‏ ۱/‏۶

حوض،‏ ۱/‏۱۲

یوسیبیس—‏”‏کلیسیائی تاریخ کا بانی“‏؟‏ ۱۵/‏۷

انجیر کا درخت،‏ ۱۵/‏۵

کام میں خوش اور محفوظ،‏ ۱/‏۲

کیا بدی فاتح رہی ہے؟‏ ۱۵/‏۱

غریبوں کیلئے مدد،‏ ۱/‏۹

‏”‏ضمیر کو صاف رکھیں“‏،‏ ۱/‏۵

آپ کیسی یادیں چھوڑنا چاہیں گے؟‏ ۱۵/‏۸

بخور جلانا،‏ ۱/‏۶

یعقوب،‏ ۱۵/‏۱۰

‏’‏پینے کی آر پر لات مارنا‘‏ (‏اعما ۲۶:‏۱۴‏)‏ ،‏ ۱/‏۱۰

شفقت،‏ ۱۵/‏۴

فیصلے کرنا،‏ ۱۵/‏۱۰

بوعز اور روت کی شادی،‏ ۱۵/‏۴

مارٹن لوتھر،‏ ۱۵/‏۹

میموریل (‏آخری کھانا،‏ عشائےخداوندی)‏ ،‏ ۱/‏۴

نوح کا روزنامچہ ۱۵/‏۵

ایک ہی ’‏سچا مذہب‘‏؟‏ ۱/‏۹

فردوسی زمین،‏ ۱۵/‏۱۱

غربت،‏ ۱۵/‏۳،‏ ۱/‏۸

دوسروں کی واقعی ضرورت ہے؟‏ ۱۵/‏۷

خلوصدلی،‏ ۱/‏۲

‏’‏سلیمان بھی ان میں سے کسی کی مانند ملبّس نہیں تھا،‏‘‏ ۱/‏۶

روحانی اقدار،‏ ۱۵/‏۴

طاطیان—‏موئید یا بدعتی؟‏ ۱۵/‏۵

اُنہوں نے سکڑے راستے کی تلاش کی (‏برادری کا اتحاد)‏ ،‏ ۱۵/‏۱۲

اوگاریت—‏قدیم شہر،‏ ۱۵/‏۷

پرندے ہمیں کیا سکھاتے ہیں،‏ ۱۵/‏۶

ان کیساتھ کیا ہوا؟‏ (‏نوف اور نو)‏ ،‏ ۱/‏۷

کس پر بھروسا کِیا جائے؟‏ ۱/‏۱۱

خدا دُکھ کی اجازت کیوں دیتا ہے،‏ ۱/‏۱

مسیحی زندگی اور صفات

ہمیشہ بائبل کے حکم کی ضرورت پڑتی ہے؟‏ ۱/‏۱۲

اصلاح کا مقصد سمجھنا،‏ ۱/‏۱۰

فیاضی کا جذبہ پیدا کریں،‏ ۱/‏۱۱

یہوواہ کے طالب ہونا،‏ ۱۵/‏۸

سخاوت جو خدا کو خوش کرتی ہے،‏ ۱/‏۶

حالات میں تبدیلی سے بھرپور فائدہ اُٹھائیں،‏ ۱/‏۳

یہوواہ آپکی کوششوں میں دلچسپی لیتا ہے؟‏ ۱/‏۵

‏’‏دانشمند کی تعلیم‘‏ (‏امثا ۱۳‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۹

‏’‏سچے ہونٹ‘‏ (‏امثا ۱۲‏)‏ ،‏ ۱۵/‏۳

محبت،‏ ۱/‏۷

‏”‏ناہموار جوئے میں نہ جتو،‏“‏ ۱۵/‏۱۰

بچے کی تربیت میں کوتاہی نہ کریں!‏ ۱۵/‏۲

‏’‏نیک آدمی خدا کا مقبول ہوگا‘‏،‏ ۱۵/‏۱

‏’‏جماعت میں‘‏ یہوواہ کی ستایش کرو،‏ ۱/‏۹

ثابت‌قدم رہیں،‏ ۱۵/‏۵

ہر حال میں خوش رہنا سیکھیں،‏ ۱/‏۶

کیا میرے بچے کو سکول جانا چاہئے؟‏ ۱۵/‏۳

نرمی اور عقلمندی،‏ ۱/‏۸

‏”‏خاطرجمع رکھو مَیں دُنیا پر غالب آیا ہوں،‏“‏ ۱۵/‏۳

مثبت سوچ کیساتھ دانشمندی سے چلیں،‏ ۱۵/‏۷

عمررسیدہ کی قدر کریں،‏ ۱/‏۹

‏”‏تم نے مُفت پایا مُفت دینا،‏“‏ ۱/‏۸

نوجوانو!‏ یہوواہ کے لائق چال چلیں،‏ ۱۵/‏۱۰

نوجوانو!‏ کیا آپ روحانی ترقی کر رہے ہیں؟‏ ۱/‏۴

مطالعے کے اہم مضامین

‏’‏مضبوط ہو جا اور حوصلہ رکھ!‏‘‏ ۱/‏۳

مسیح کلیسیاؤں سے کلام کرتا ہے،‏ ۱۵/‏۵

‏”‏خوف نہ کرو اور ہراسان نہ ہو،‏“‏ ۱/‏۶

کیا آپ یہ پوچھتے ہیں کہ ’‏یہوواہ کہاں ہے؟‏‘‏ ۱/‏۵

کیا آپ ”‏منتظر اور مشتاق“‏ رہ سکتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۷

کیا آپ واقعی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں؟‏ ۱۵/‏۱

ابتدائی مسیحی اور موسوی شریعت،‏ ۱۵/‏۳

مشکلات کے تحت برداشت یہوواہ کیلئے ستائش کا باعث بنتی ہے،‏ ۱/‏۱۰

‏”‏سب آدمیوں کیساتھ کمال حلیمی سے پیش آئیں،‏“‏ ۱/‏۴

ایماندار مسیحی عورتیں—‏خدا کی قابلِ‌قدر پرستار،‏ ۱/‏۱۱

غمگینوں کو تسلی دیں،‏ ۱/‏۵

‏”‏خدا محبت ہے،‏“‏ ۱/‏۷

‏’‏حق کے کلام کو درستی سے کام میں لائیں،‏‘‏ ۱۵/‏۱۱

‏”‏آپس میں محبت رکھو،‏“‏ ۱/‏۲

بادشاہتی پیغام قبول کرنے میں دوسروں کی مدد کریں،‏ ۱۵/‏۱۱

یہوواہ کے دن کی نزدیکی کے پیشِ‌نظر ہمیں لوگوں کو کس نگاہ سے دیکھنا چاہئے؟‏ ۱۵/‏۷

آپکا ایمان کتنا مضبوط ہے؟‏ ۱۵/‏۱

اپنے غیرجانبدار خدا،‏ یہوواہ کی نقل کریں،‏ ۱۵/‏۶

سچائی کے خدا کی نقل کرنا،‏ ۱/‏۸

یہوواہ سچائی کا خدا ہے ۱/‏۸

یہوواہ کے خادم حقیقی اُمید رکھتے ہیں (‏میکاہ)‏ ،‏ ۱۵/‏۸

‏”‏بہت سا پھل لاؤ،‏“‏ ۱/‏۲

‏”‏جاگتے رہو“‏!‏ ۱/‏۱

سنیں کہ روح کیا فرماتا ہے!‏ ۱۵/‏۵

سب میں اچھائی تلاش کریں،‏ ۱۵/‏۶

‏’‏دیکھو!‏ یہ ہمارا خدا ہے،‏‘‏ ۱/‏۷

یہوواہ پر توکل رکھیں،‏ ۱/‏۹

حلم—‏ایک اہم مسیحی خوبی،‏ ۱/‏۴

پہلے سے بھی زیادہ ہوشیاروبیدار رہیں!‏ ۱/‏۱

اس وقت جاگتے رہنا پہلے سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے،‏ ۱۵/‏۱۲

راستبازی کے سبب سے ستائے جانا،‏ ۱/‏۱۰

شاگرد بنانے کیلئے منادی کریں،‏ ۱۵/‏۱۱

یہوواہ کے روزِعظیم کیلئے تیار رہیں،‏ ۱۵/‏۱۲

‏”‏میرے کلام پر قائم رہو،‏“‏ ۱/‏۲

‏”‏تم شکرگزار رہو،‏“‏ ۱/‏۱۲

روحانی باتیں تقویت بخشتی ہیں،‏ ۱۵/‏۹

چپ‌چاپ کھڑے رہو اور یہوواہ کی نجات کو دیکھو!‏ ۱/‏۶

معرفت پر ضبطِ‌نفس بڑھائیں،‏ ۱۵/‏۱۰

‏’‏یہوواہ میں مسرور رہ،‏‘‏ ۱/‏۱۲

انعام پانے کیلئے ضبطِ‌نفس کو عمل میں لائیں!‏ ۱۵/‏۱۰

مصیبت کے ایّام میں یہوواہ پر توکل کریں،‏ ۱/‏۹

اپنے سارے دل سے یہوواہ پر توکل کریں،‏ ۱/‏۳

دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں،‏ ۱۵/‏۳

ہم ابد تک یہوواہ کے نام سے چلیں گے!‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ ہم سے کیا توقع کرتا ہے؟‏ (‏میکاہ)‏ ،‏ ۱۵/‏۸

عشائےخداوندی آپ کیلئے کیا مطلب رکھتی ہے؟‏ ۱۵/‏۲

حقیقی تسلی کہاں مِل سکتی ہے؟‏ ۱/‏۵

خداوند کے عشائیے کی تقریب کیوں منائیں؟‏ ۱۵/‏۲

بِلاناغہ دُعا کیوں کرنی چاہئے؟‏ ۱۵/‏۹

یہوواہ کے دل کو شاد کرنے والی عورتیں،‏ ۱/‏۱۱

نوجوانو!‏ یہوواہ آپکے کام کو فراموش نہیں کریگا،‏ ۱۵/‏۴

یہوواہ کا دل شاد کرنے والے نوجوان،‏ ۱۵/‏۴

یسوع مسیح

خاندان،‏ ۱۵/‏۱۲

زمین پر آنے کا ثبوت؟‏ ۱۵/‏۶

یہوواہ

عام لوگوں کی پرواہ کرتا ہے،‏ ۱۵/‏۴

آپکے ہر کام کو دیکھتا ہے؟‏ ۱/‏۵

خدا سے پوچھے جانے والے سوال،‏ ۱/‏۵

واقعی پرواہ کرتا ہے؟‏ ۱/‏۱۰

خدا پر ایمان کیوں رکھیں؟‏ ۱/‏۱۲

جاننے کے فائدے،‏ ۱۵/‏۲

یہوواہ کے گواہ

پہلے اور بعدازاں،‏ ۱۵/‏۱،‏ ۱۵/‏۳،‏ ۱۵/‏۵،‏ ۱۵/‏۷،‏ ۱۵/‏۹،‏ ۱۵/‏۱۱

برازیل (‏بہروں میں منادی)‏ ،‏ ۱/‏۲

کیلنڈر،‏ ۱۵/‏۱۱

چیک‌ریپبلک،‏ ۱/‏۸

سزائےموت،‏ ناقابلِ‌فراموش (‏ہنگری)‏ ،‏ ۱۵/‏۱

‏’‏خلا پُر کر دیا‘‏ (‏یہوواہ کے نزدیک جائیں کتاب)‏ ،‏ ۱/‏۷

فرانس،‏ ۱/‏۱۲

گلئیڈ گریجویشن،‏ ۱۵/‏۶،‏ ۱۵/‏۱۲

کیا مسیحیوں کا غریب ہونا لازم ہے؟‏ ۱/‏۳

خون کے تقدس کو قائم رکھنے میں مدد (‏فلپائن)‏ ،‏ ۱/‏۵

عدالتِ‌عالیہ سچی پرستش کی حمایت کرتی ہے (‏آرمینیا)‏ ،‏ ۱/‏۴

بین‌الاقوامی خادم (‏میکسیکو)‏ ،‏ ۱/‏۵

پناہ‌گزین کیمپ میں زندگی (‏تنزانیہ)‏ ،‏ ۱۵/‏۲

‏”‏زندگی بہت حسین ہے!‏“‏ ۱/‏۱

اذیت،‏ ۱/‏۳

ثابت‌قدمی بااَجر ثابت ہوئی،‏ ۱/‏۱

پولینڈ،‏ ۱/‏۱۰

جب منادی بالخصوص یادگار بن جاتی ہے (‏میکسیکو)‏ ،‏ ۱۵/‏۴

‏”‏ہر نیک کام کے لئے مستعد،‏“‏ ۱/‏۱۲

ساؤٹومی اور پرنسی‌پی،‏ ۱۵/‏۱۰

سچی پرستش خاندان کو متحد کرتی ہے،‏ ۱۵/‏۸

یوکرائن،‏ ۱/‏۱۰

منفرد اہلِ‌زبان کا گروپ (‏کوریا)‏ ،‏ ۱۵/‏۶

نوجوانوں کے دلوں کو چُھو لینے والی ویڈیو،‏ ۱/‏۷

‏”‏سرگرم بادشاہتی مُناد“‏ کنونشنیں،‏ ۱۵/‏۱