مینارِنگہبانی ۲۰۰۴ کا موضوعاتی اشاریہ
مینارِنگہبانی ۲۰۰۴ کا موضوعاتی اشاریہ
اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا
بائبل
پیدایش کی کتاب سے اہم نکات—حصہ اوّل، ۱/۱
پیدایش کی کتاب سے اہم نکات—حصہ دوم، ۱۵/۱
خروج کی کتاب سے اہم نکات، ۱۵/۳
احبار کی کتاب سے اہم نکات، ۱۵/۵
گنتی کی کتاب سے اہم نکات، ۱/۸
استثنا کی کتاب سے اہم نکات، ۱۵/۹
یشوع کی کتاب سے اہم نکات، ۱/۱۲
ایک ”نہایت شاندار“ ترجمہ (نیو ورلڈ ٹرانسلیشن) ، ۱/۱۲
”انجیل کی خاطر سفر کرنے والا“ (جارج بارو) ، ۱۵/۸
چسٹر بیٹی کے خزانے، ۱۵/۹
کامپلوشن پالیگلٹ، ۱۵/۴
سوالات از قارئین
اسرائیلی مردوں کو اسیری عورتوں سے شادی کرنے کی اجازت کیوں تھی؟ ۱۵/۹
اصلی اُونٹ اور اصلی سوئی؟ (متی ۱۹:۲۴؛ مر ۱۰:۲۵؛ لو ۱۸:۲۵) ، ۱۵/۵
ایک کھاؤ کو کیسے خیال کرنا چاہئے؟ ۱/۱۱
”بغیر نااُمید ہوئے قرض دو“ (لو ۶:۳۵) ، ۱۵/۱۰
’بےایمان‘ (۲-کر ۶:۱۴) ، ۱/۷
حنمایل اپنا کھیت یرمیاہ کو کیسے بیچ سکتا تھا؟ (یر ۳۲:۷) ، ۱/۳
خون کے اجزا، ۱۵/۶
’شیطان بجلی کی طرح آسمان سے گرا ہؤا‘ (لو ۱۰:۱۸) ، ۱/۸
فاختہ کو زیتون کی پتی کہاں سے ملی تھی؟ (پید ۸:۱۱) ، ۱۵/۲
”کامل محبت“ (۱-یوح ۴:۱۸) ، ۱/۱۰
کونسا واقعہ پیش آیا تھا اور کس کی زندگی خطرے میں تھی؟ (خر ۴:۲۴-۲۶) ، ۱۵/۳
کیا ۰۰۰،۲۳ یا ۰۰۰،۲۴ اسرائیلی مارے گئے؟ (۱-کر ۱۰:۸؛ گن ۲۵:۹) ، ۱/۴
کیا ۰۰۰،۴۴،۱ کی تعداد حقیقی ہے؟ ۱/۹
کیا پولس کا جہاز واقعی مالٹا پر تباہ ہوا تھا؟ ۱۵/۸
میکل کے پاس بُت کیوں تھے؟ (۱-سمو ۱۹:۱۳) ، ۱/۶
ہزار سالہ حکمرانی کے دوران شیاطین کہاں ہونگے؟ ۱۵/۱۱
ہم خدا کی پاک رُوح کو رنجیدہ کیسے کر سکتے ہیں؟ (افس ۴:۳۰) ، ۱۵/۵
یسوع نے توما کو کیوں اُسے ہاتھ لگانے کی اجازت دی اور مریم مگدلینی کو کیوں نہیں؟ ۱/۱۲
یوبلی کس کی عکاسی کرتا ہے؟ ۱۵/۷
یہوداہ نے ایک بظاہری کسبی کیساتھ مباشرت کیوں کی؟ (پید ۳۸:۱۵) ، ۱۵/۱
کیلینڈر
’پہاڑوں سے بلند،‘ ۱۵/۳
”تیری صنعتیں کیسی بےشمار ہیں!“ ۱۵/۱۱
”دریا تالیاں بجائیں،“ ۱۵/۵
’سردی اور گرمی موقوف نہ ہونگے،‘ ۱۵/۷
”سمندروں کے فیض،“ ۱۵/۹
”یہوواہ کے درخت شاداب رہتے ہیں،“ ۱۵/۱
مسیحی زندگی اور صفات
آپ صحیح اور غلط کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ ۱/۱۲
ابرہام اور سارہ کے ایمان کی نقل کریں!، ۱۵/۵
انتظار کی بابت درست رُجحان، ۱/۱۰
”ایمان کی اچھی کشتی لڑ،“ ۱۵/۲
بچوں کی پرورش، ۱۵/۶
بچوں کیلئے میراث چھوڑنا، ۱/۹
بےیقینی کا مقابلہ کرنا، ۱/۲
حوصلہشکنی کا مقابلہ کرنا، ۱/۹
خدا کیلئے اپنی محبت کا اظہار کیسے کرنا، ۱/۳
خداوند کا عشائیہ، ۱۵/۳
”راست آدمی کا خیمہ آباد رہیگا“ (امثا ۱۴) ، ۱۵/۱۱
روحانی منزلیں طے کرنا، ۱۵/۷
غیرجانبداری—محبت کی راہ میں رُکاوٹ؟ ۱/۵
کیا آپکی زندگی آپکے حالات کے تابع ہے؟ ۱/۶
مصیبتزدہ کیلئے تسلی، ۱۵/۲
نظر اَجر پانے پر رکھنا، ۱/۴
نوجوانو!—والدین سے مدد لے کر دل کی حفاظت کریں، ۱۵/۱۰
’ہوشیار آدمی دانائی سے کام کرتا ہے‘ (امثا ۱۳) ، ۱۵/۷
متفرق مضامین
۶۶۶—محض ایک پہیلی نہیں، ۱/۴
آپ کس کے وعدوں پر بھروسا کر سکتے ہیں؟ ۱۵/۱
اچھی حکومت، ۱/۸
امن کی اُمید، ۱/۱
انابپٹسٹ، ۱۵/۶
”انجینیئرنگ کا ایک بڑا کارنامہ“ (ہیکل کا حوض) ، ۱۵/۱
اہود، ۱۵/۳
ایک بُتپرست شہر میں سچے خدا کی پرستش (افسس) ، ۱۵/۱۲
بہترین مشورت حاصل کرنا، ۱۵/۸
چکیاں جو روٹی فراہم کرتی ہیں، ۱۵/۹
”حقیقی خدا اور ہمیشہ کی زندگی“ (۱-یوح ۵:۲۰) ، ۱۵/۱۰
”حلیم زمین کے وارث ہونگے،“ ۱/۱۰
حیوان اور اُسکی چھاپ، ۱/۴
خدا کی بادشاہت—ایک حقیقت، ۱/۸
خدا کے خادم درختوں کی مانند ہیں، ۱/۳
خدا کے معیاروں پر چلنے کے فائدے، ۱۵/۱۰
خوشی، ۱/۹
رِبقہ، ۱۵/۴
روحانیت اور آپکی خوشحالی، ۱/۲
روحانی ضروریات، ۱/۲
زندگی کا مقصد کیا ہے؟ ۱/۸
قابل رہنما، ۱/۱۱
قدیم کھیلیں، ۱/۵
کپدُکیہ، ۱۵/۷
کیا آپکو کسی چرچ کا ممبر ہونا چاہئے؟ ۱/۶
کیا دُعائیں صورتحال کو بدل سکتی ہیں؟ ۱۵/۶
کیا گرجاگھروں کو بچایا جا سکتا ہے؟ ۱/۳
کیا مذہب انسانی مسائل کی جڑ ہے؟ ۱۵/۲
کیا مذہبی راہنماؤں کو سیاست میں حصہ لینا چاہئے؟ ۱/۵
کیا ہمیشہ کی زندگی آپکی پہنچ میں ہے؟ ۱۵/۱۱
کیا ہمیں فرشتوں سے مدد مانگنی چاہئے؟ ۱/۴
نوح کے نام ایک خط، ۱/۷
’وہ جہاز پر کُپرس کو چلے،‘ ۱/۷
ویسٹفیلیا کا اَمن معاہدہ، ۱۵/۳
یسوع کی دُعا، ۱۵/۹
مطالعے کے مضامین
آجکل کون لوگ خدا کی تمجید کر رہے ہیں؟ ۱/۱۰
”اپنی خدمت کو پورا کر،“ ۱۵/۳
اذیت سہنے کے باوجود خوش، ۱/۱۱
’اُس مُلک میں سیر کر،‘ ۱۵/۱۰
’اُن سب باتوں پر عمل کرنے کی تعلیم دو،‘ ۱/۷
’اُنکی آواز تمام رویِزمین پر پہنچی،‘ ۱/۱
’اَے خداوند! ہمیں دُعا کرنا سکھا‘ (نمونے کی دُعا) ، ۱/۲
ایک بےرحم دُنیا میں رحمدلی ظاہر کرنا، ۱۵/۴
”ایک دوسرے کو پیار کرو،“ ۱/۱۰
ایک دوسرے کو تسلی دیں، ۱/۵
ایک ”نوکر“ جو دیانتدار اور عقلمند ہے، ۱/۳
”بشارت کا کام انجام دے،“ ۱۵/۳
پاکدامن رہنے کیلئے اپنے دل کی حفاظت کریں، ۱۵/۲
تخلیق خدا کا جلال ظاہر کرتی ہے! ۱/۶
تغیرپذیر دُنیا کی رُوح کی مزاحمت کریں، ۱/۴
تغیروتبدل کا مقابلہ کرنے کیلئے خدا کی رُوح پر بھروسا کریں، ۱/۴
”تُم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ،“ ۱/۷
تھکے ہوئے پر ماندہ نہیں، ۱۵/۸
خدا کے خادم خوش ہیں، ۱/۱۱
’خدا کے سب ہتھیار باندھ لیں،‘ ۱۵/۹
’خداوند میں مضبوط بنیں،‘ ۱۵/۹
دلیری سے خدا کا کلام سنائیں، ۱۵/۱۱
”دُنیا کی شکل بدلتی جاتی ہے،“ ۱/۲
’دیانتدار نوکر‘ امتحان پر پورا اُترتا ہے! ۱/۳
راستی کی راہ پر چلیں، ۱/۱۲
رحمدلی کو عزیز رکھنا، ۱۵/۴
زندگی کو قیمتی خیال کریں، ۱۵/۶
زندہ خدا کی راہنمائی قبول کریں، ۱۵/۶
سب لوگ یہوواہ کی تمجید کریں، ۱/۱
شانوشوکت کے بارے میں مسیح کا نظریہ، ۱/۸
شراب کی بابت خدائی نظریہ، ۱/۱۲
شریر یہوواہ کی سزا سے نہیں بچ سکتے، ۱۵/۱۱
عمررسیدہ اشخاص—مسیحی برادری کا قیمتی اثاثہ، ۱۵/۵
عمررسیدہ کا خیال رکھنا—ایک مسیحی ذمہداری، ۱۵/۵
”غیروں کی آواز“ سے خبردار رہیں، ۱/۹
فریب نہ کھائیں، ۱۵/۲
کیا آپ فردوس میں رہنے کی اُمید رکھ سکتے ہیں؟ ۱۵/۱۰
کیا ’یہوواہ کی شریعت‘ میں آپکی خوشنودی ہے؟ ۱۵/۷
مبارک ہیں وہ جو خدا کی تمجید کرتے ہیں، ۱/۶
نوجوانو! کیا آپ مستقبل کی تیاری کر رہے ہیں؟ ۱/۵
وہ بِلاوجہ نفرت کا نشانہ بنے، ۱۵/۸
یرمیاہ کی طرح دلیر بنیں، ۱/۵
”یکزبان“ ہو کر خدا کی تمجید کریں، ۱/۹
یہوواہ اپنی شان حلیم لوگوں پر ظاہر کرتا ہے، ۱/۸
یہوواہ دلوں کو پرکھتا ہے، ۱۵/۱۱
’یہوواہ کا فرمان‘ ضرور تکمیل پائیگا! ۱۵/۷
یہوواہ کی بزرگی ادراک سے باہر ہے، ۱۵/۱
یہوواہ کی مدد کو قبول کرنا، ۱۵/۱۲
یہوواہ ’مصیبت کے وقت ہمارا محکم قلعہ ہے،‘ ۱۵/۸
یہوواہ وفادارانہ محبت کا سرچشمہ ہے، ۱۵/۱
یہوواہ ہمارا مددگار ہے، ۱۵/۱۲
یہوواہ ہماری ضروریات پوری کرتا ہے (نمونے کی دُعا) ، ۱/۲
میری کہانی میری زبانی
ایک خودایثارانہ، مطمئن اور مسرور زندگی (میرین اور روسا زومیگا) ، ۱/۹
تعلیم جس نے زندگیبھر میرا ساتھ دیا (ہیرلڈ گلواس) ، ۱/۱۰
تنگوتاریک کوٹھڑیوں سے سوئس الپس تک (لوتھار والتھر) ، ۱/۶
چھوٹی چھوٹی قربانیاں، بہت سی برکات (جارج اور این الجن) ، ۱/۴
خداپرستانہ قناعتپسندی نے مجھے سنبھالے رکھا (اِکیچوکو اسُویکے) ، ۱/۳
صدمے کے باوجود خوشیاں بھری زندگی (آڈری ہائیڈ) ، ۱/۷
مشنری جذبہ قائم رکھنے کی بیشمار برکات (ٹام کک) ، ۱/۱
مَیں نابینا ہونے کے باوجود بینا تھا! (ایگون ہاؤسر) ، ۱/۵
ہم خدا کی حکمرانی کی حمایت کرتے رہے (میکال ژوبراک) ، ۱/۱۱
یہوواہ کی شفقت اور فکرمندی کا تجربہ کرنا (فے کنگ) ، ۱/۲
یہوواہ کی فکرمندی پر توکل کرنا (اینا ڈینز ٹرپن) ، ۱/۱۲
یہوواہ نے ہمیں طاقت دی (ارزیبٹ ہافنر) ، ۱/۸
یسوع مسیح
ایک یادگار پیدائش، ۱۵/۱۲
معجزے—حقیقت یا افسانہ؟ ۱۵/۷
یہوواہ
”تیری صنعتیں کیسی بےشمار ہیں!“ ۱۵/۱۱
’تیری مرضی زمین پر پوری ہو،‘ ۱۵/۴
خدا آپ سے بہت پیار کرتا ہے، ۱/۷
خدا کو خوش کرنا، ۱۵/۵
فروتنی، ۱/۱۱
کیا خدا کو ہماری فکر ہے؟ ۱/۱
یہوواہ کے گواہ
’آکر ہماری مدد کریں‘ (بولیویا) ، ۱/۶
’اُس نے ہمیں اپنے مذہب کا احترام کرنا سکھایا،‘ ۱۵/۶
الیجانڈرا کا ایک خط (میکسیکو) ، ۱/۱۰
”بھولےبسرے متاثرین“ کو یاد کرنا، ۱/۹
ٹونگا کے جزیروں پر خدا کے دوست، ۱۵/۱۲
درختوں کی مانند، ۱/۳
”دُنیا کے وسط“ میں جمع ہونا (ایسٹر آئیلینڈ) ، ۱۵/۲
دینے کی خوشی (عطیات) ، ۱/۱۱
کنونشن ”خدا کو جلال دیں،“ ۱۵/۱
کنونشن ”خدا کے ساتھ ساتھ چلیں،“ ۱/۳
کھیلکود محض تفریح نہیں (بچے) ، ۱/۱۰
گلئیڈ گریجویشن، ۱۵/۶، ۱۵/۱۲
لائبیریا، ۱/۴
لوگوں کو اُنکی جائےملازمت پر گواہی دینا، ۱/۴
مصیبت کے وقت نیکی کرنا، ۱/۶
میکسیکو کے مقامی لوگ، ۱۵/۸
میکسیکو میں انگریزی بولنے والوں کو غیررسمی گواہی دینا، ۱۵/۴
نیک ضمیر (موبائل فون واپس دینے پر) ، ۱/۲
وہ اپنی وفاداری پر قائم رہے ہیں (پولینڈ) ، ۱۵/۱۰
ہمجماعتوں کو اپنے اعتقادات کی بابت بتانا (پولینڈ) ، ۱/۱۰