سن ۲۰۰۵ کے دوران ”مینارِنگہبانی“ میں شائع ہونے والے موضوعات
مینارِنگہبانی“ میں شائع ہونے والے موضوعات
سن ۲۰۰۵ کے دوران ”موضوع کے بعد دئے گئے نمبر اُس شمارے کی طرف اشارہ کرتے ہیں جس میں یہ موضوع شائع ہوا تھا۔
بائبل
۱-سموئیل کی کتاب سے اہم نکات، ۱۵/۳
۲-سموئیل کی کتاب سے اہم نکات، ۱۵/۵
۱-سلاطین کی کتاب سے اہم نکات، ۱/۷
۲-سلاطین کی کتاب سے اہم نکات، ۱/۸
۱-تواریخ کی کتاب سے اہم نکات، ۱/۱۰
۲-تواریخ کی کتاب سے اہم نکات، ۱/۱۲
”اب اُنکا کام تمام“ (لنگالا زبان میں بائبل کا ترجمہ) ، ۱/۷
ابتدائی جرمن بائبل میں خدا کا نام، ۱/۹
اطالوی زبان میں بائبل کا ترجمہ، ۱۵/۱۲
ایک تاریخی داستان، ۱۵/۴
ایک چھوٹے سے بٹے کی بڑی اہمیت، ۱۵/۳
بائبل کا نفیس ترجمہ (”بیرلےبُرگ بائبل“) ، ۱۵/۲
حقیقی خوشی کا ذریعہ، ۱/۸
روت کی کتاب سے اہم نکات، ۱/۳
روس کی قومی لائبریری، ۱۵/۷
سچی تعلیمات، ۱۵/۷
شاہی بائبل، ۱۵/۸
قضاۃ کی کتاب سے اہم نکات، ۱۵/۱
کمپیوٹر ترجمہ کرنا سیکھتا ہے، ۱۵/۴
کیا سائنس اور بائبل میں اختلاف ہے؟ ۱/۴
گلیل کی جھیل پر (پُرانی کشتی) ، ۱۵/۸
سوالات از قارئین
ایک مسیحی بیوی کسطرح ”اولاد ہونے سے نجات پائے گی“؟ (۱-تیم ۲:۱۵) ، ۱/۵
’پطرس کا فرشتہ‘ (اعما ۱۲:۱۵) ، ۱/۶
پولس نے کیوں کہا کہ ’مَیں ایک فریسی ہوں‘؟ (اعما ۲۳:۶) ، ۱۵/۴
داؤد اور بتسبع کو سزائےموت کیوں نہیں دی گئی؟ ۱۵/۵
داؤد نے نذر کی روٹیاں کیوں کھائیں؟ ۱۵/۳
سرکاری ملازموں کو بخشیش یا تحفہ دینا جائز؟ ۱/۴
سمسون کے دنوں میں بکری کے بچوں کو چیر ڈالنا عام؟ ۱۵/۱
سمسون لاشوں کو چُھونے کے باوجود نذیر کیسے رہا؟ ۱۵/۱
”شاید“ (صفن ۲:۳) ، ۱/۸
ظلموتشدد والی کمپیوٹر گیمز، ۱۵/۹
کیا ۱-تیمتھیس ۶:۱۵، ۱۶ کی اصطلاحیں یسوع مسیح کی طرف اشارہ کرتی ہیں؟ ۱/۹
کیا داؤد ایک ظالم شخص تھا؟ ۱۵/۲
کیا ستفنس نے یسوع سے دُعا کی تھی؟ ۱/۱
کیا سلیمان بادشاہ کو دوبارہ زندہ کِیا جائے گا؟ ۱۵/۷
لفظ ”شکینہ“ کا مطلب، ۱۵/۸
مرے ہوئے جانواروں کا گوشت کھانا؟ (احبا ۱۱:۴۰؛ است ۱۴:۲۱) ، ۱/۷
ملازمت میں ہتھیار کا استعمال جائز؟ ۱/۱۱
کیلینڈر
بڑھاپا—”شوکت کا تاج“، ۱۵/۱
دُنیابھر میں یہوواہ کی سچی عبادت، ۱۵/۹
کُلوقتی خدمت کی برکات، ۱۵/۱۱
کنوارے مسیحی جو یہوواہ کی خدمت میں خوش ہیں، ۱۵/۷
مضبوط خاندانی بندھن، ۱۵/۵
نوجوان—زندگی میں کامیاب ہوں، ۱۵/۳
مختلف مضامین
ایک ”نہایت قیمتی پتھر“ (مکا ۴:۳) ، ۱۵/۳
بہترین تعلیم، ۱۵/۱۰
پُنطیُس پیلاطُس، ۱۵/۹
پہلی صدی کے یہودی خوشخبری سنتے ہیں، ۱۵/۱۰
تخلیق یہوواہ کی بڑائی کرتی ہے، ۱۵/۱۱
’جب کوئی تجھے بیگار میں لے جائے‘ (متی ۵:۴۱) ، ۱۵/۲
”جو لوگ جہازوں میں بحر پر جاتے ہیں“، ۱۵/۱۰
ذہنی سکون کی تلاش، ۱/۷
زندگی کی کیا قیمت ہے؟ ۱/۲
ساؤل کی منادی نے مخالفت کو اُبھارا، ۱۵/۱
سچی تعلیمات، ۱۵/۷
سکندریہ کا فیلو، ۱۵/۶
سمسون کی جیت، ۱۵/۳
شیطان کا اصلی روپ، ۱۵/۱۱
عالمی اتحاد، ۱/۶
علم کی نعمت سے ہمیشہ تک لطف اُٹھائیں، ۱۵/۴
غربت، ۱۵/۵
فدیہ خدا کی راستی کی بڑائی کرتا ہے، ۱/۱۱
قیامت، ۱/۵
کرسمس اور نئے سال کے تہوار، ۱۵/۱۲
کیا آپکو اپنے مستقبل پر اختیار ہے؟ ۱۵/۱
کیا کوئی دُنیا کی حالتیں بدل سکتا ہے؟ ۱/۱۱
کیا مذہب انسانوں کو متحد کر سکتا ہے؟ ۱/۱
ماری—قدیم زمانے کا شاندار شہر، ۱۵/۵
معجزے، ۱۵/۲
ملازمت—لعنت یا نعمت؟ ۱۵/۶
موت، ۱۵/۸
ہرمجدون، ۱/۱۲
یسوع کی موجودگی کا نشان، ۱/۱۰
”یہوواہ کی اور جدعون کی تلوار“، ۱۵/۷
مطالعے کے مضامین
آپ کس کے فرمانبردار رہیں گے؟ ۱۵/۱۲
آجکل بھی شادی کامیاب ہو سکتی ہے، ۱/۳
آجکل ”بیشقیمت موتی“ تلاش کرنا، ۱/۲
آنکھوں دیکھے پر چلنے کی بجائے ایمان پر چلیں، ۱۵/۹
اپنی مسیحی شناخت کو تھامے رکھیں، ۱۵/۲
’اپنے آپ کو جانچتے رہو‘، ۱۵/۷
اپنے دل کو گھمنڈ سے بچائے رکھیں، ۱۵/۱۰
اپنے لئے نہ جئیں، ۱۵/۳
اعمال کی بجائے فضل سے نجات پانا، ۱/۶
اولاد—ایک بیشقیمت میراث، ۱/۴
ایک ”بیشقیمت موتی“ پا لینا، ۱/۲
اِس خراب زمانے میں خدا کیساتھ ساتھ چلتے رہیں، ۱/۹
اَے اولاد والو! آپ اپنے بچوں کیلئے کیسا مستقبل چاہتے ہیں؟ ۱/۱۰
اَے اولاد والو! اپنی بیشقیمت میراث کی حفاظت کرو، ۱/۴
اَے نوجوانو، یہوواہ کی حمد کرو! ۱۵/۶
بیاہتا جوڑوں کیلئے دانشمندانہ راہنمائی، ۱/۳
پوری طرح گواہی دینے کیلئے تربیتیافتہ، ۱/۱
تمام ”اہلِلغت“ خوشخبری سنتے ہیں، ۱/۱۲
’تم قیمت سے خریدے گئے ہو‘، ۱۵/۳
”جاگتے رہو“ کیونکہ عدالت کا وقت آ پہنچا ہے! ۱/۱۰
خدا کیساتھ ساتھ چلیں اور اچھا انجام پائیں، ۱۵/۱۱
خدا کی عبادت کرنے میں تاخیر نہ کریں، ۱۵/۱۲
خدا کے بادشاہتی وعدوں کی تکمیل، ۱۵/۱
خدا کے کلام سے اپنی راہ روشن کریں، ۱۵/۴
’خداوند کے بندوں کے طور پر بُردبار ہوں‘، ۱۵/۵
خود میں خاکساری کی خوبی پیدا کریں، ۱۵/۱۰
”خیریت کی خبر“ دینا، ۱/۷
سب قوموں کیلئے خوشخبری، ۱/۷
سچے مسیحی خدا کا جلال منعکس کرتے ہیں، ۱۵/۸
قیامت کی تعلیم جو آپکو متاثر کرتی ہے، ۱/۵
کون قیامت پائیں گے؟ ۱/۵
کیا آپ خدا کے جلال کو منعکس کر رہے ہیں؟ ۱۵/۸
کیا آپ خدا کیساتھ ساتھ چلیں گے؟ ۱/۱۱
کیا آپ قیامت کی اُمید رکھتے ہیں؟ ۱/۵
کیا آپ ہر معاملے میں دیانتدار ہیں؟ ۱۵/۷
لچکدار اور ترقیپسند خادم بنیں، ۱/۱۲
محبت کی شریعت دلوں پر لکھی ہے، ۱۵/۸
مسیحی خدا کے خادم ہونے پر فخر کرتے ہیں، ۱۵/۲
والدین! اپنے خاندان کی خبرگیری کریں، ۱۵/۶
ہم یہوواہ اپنے خدا کے نام سے چلیں گے، ۱/۹
ہوسیع کی نبوّت کی مدد سے خدا کیساتھ ساتھ چلیں، ۱۵/۱۱
یسوع کے نقشِقدم پر چلیں، ۱/۱
یسوع مسیح—بائبل پیشینگوئیوں کا مرکز، ۱۵/۱
یسوع مسیح کی طرح چلتے رہیں، ۱۵/۹
یہوواہ ”اپنے طالبوں کو بدلہ دیتا“ ہے، ۱/۸
یہوواہ اُنکی حفاظت کرتا ہے جو اُس پر آس رکھتے ہیں، ۱/۶
یہوواہ کی راہوں کو پہچانیں، ۱۵/۵
”یہوواہ کی راہیں راست ہیں“، ۱۵/۱۱
یہوواہ کے کلام پر بھروسا رکھیں، ۱۵/۴
یہوواہ نے ہمارے ”سر کے بال بھی“ گنے ہوئے ہیں، ۱/۸
یہوواہ ہمارا چوپان ہے، ۱/۱۱
مسیحی زندگی اور خوبیاں
آپ کس قسم کی بنیاد ڈال رہے ہیں؟ ۱۵/۵
آپ ہر آزمائش سے نپٹ سکتے ہیں! ۱۵/۶
اپنوں کیساتھ دل کی بات کریں، ۱/۶
اپنے بچوں کی حفاظت کریں، ۱/۱
اپنے دن گننے سے کیا مُراد ہے؟ ۱/۵
بائبل تعلیم طالبعلموں کے دل تک پہنچانا، ۱/۲
خدا کو ناراض کرنے والی رسومات، ۱/۱
خفا ہونے کی بابت بائبل کا نقطۂنظر، ۱/۸
دوسروں کی بات غور سے سنیں، ۱۵/۱۱
دوسروں میں مقبول ہونے کی اہمیت، ۱۵/۹
سچا ایمان اعمال سے ظاہر ہوتا ہے، ۱۵/۴
شوہر اور بیوی میں پیدا ہونے والی نااتفاقیاں، ۱/۶
صلح کرنے کے فوائد، ۱/۳
غلط سوچ میں نہ پڑیں، ۱۵/۹
کھانے کے اوقات، ۱/۱
کیا آپ ”خدا کے نزدیک دولتمند“ ہیں؟ ۱/۱۰
کیا آپ دوسروں کیساتھ اپنا مقابلہ کرتے ہیں؟ ۱۵/۲
کیا آپ عقل سے کام لیتے ہیں؟ ۱۵/۵
کیا آپکا ضمیر خوب تربیتیافتہ ہے؟ ۱/۱۰
مخالفت کے باوجود ثابتقدم، ۱/۵
’مہماننوازی‘، ۱۵/۱
نیک کام کرنے میں ہمت نہ ہاریں، ۱/۶
وفاداری، ۱/۹
”ہوشیار آدمی اپنی روِش کو دیکھتا بھالتا ہے“ (امثا ۱۴) ، ۱۵/۷
یہوواہ خدا کیساتھ قریبی رشتہ قائم کریں، ۱/۴
’یہوواہ کا خوف ہی حکمت ہے‘ (امثا ۱۴) ، ۱۵/۹
میری کہانی میری زبانی
اس وقت زندگی سے بھرپور لطف اُٹھانا (ٹیڈ بکنگم) ، ۱/۶
ایک خاص طریقے سے کامیابی حاصل کرنا (ارنا لیوڈولف) ، ۱/۵
ایک یتیم بچے کو شفیق باپ مل گیا (دیمیترس سدراپولس) ، ۱/۴
بائبل تعلیم دینے سے خوشی حاصل کرنا (اینا میتھیکس) ، ۱/۷
خوشخبری کا دُوردُور تک پہنچنا (رکارڈو مالکسی) ، ۱/۳
عمربھر اپنے خالق کی حمد (کونسٹنس بنانتی) ، ۱/۱۲
کمزور ہونے کے باوجود زورآور (لیوپولٹ اینگلیٹنر) ، ۱/۵
مسیح کے سپاہی کے طور پر برداشت (یوئریکیپتولا) ، ۱/۹
میرے ”دل کی مُرادیں“ پوری ہو گئیں (ڈومنیک مورگاؤ) ، ۱/۱۱
والدین کے نمونے نے مجھے مضبوط کِیا (یانیز ریکل) ، ۱/۱۰
ہم نے یہوواہ پر توکل کرنا سیکھ لیا (نتالی ہولٹرف) ، ۱/۱
یہوواہ اُنکو برکت دیتا ہے جو اُسکی راہ پر چلتے ہیں (رمولد ستاوسکی) ، ۱/۸
یسوع مسیح
یسوع کی تعلیم کے فائدے، ۱۵/۳
یسوع مسیح کون ہے؟ ۱۵/۹
یہوواہ
یہوواہ آپکو کبھی نہ چھوڑے گا، ۱۵/۱۰
یہوواہ عدلوانصاف کا خدا ہے، ۱/۲
یہوواہ کے ”کلام“ کو اپنی حفاظت کرنے دیں، ۱/۹
یہوواہ کے گواہ
آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں تبلیغ، ۱/۴
”اپنے ایمان کی خاطر شہید“ (نرسیسو ریٹ) ، ۱۵/۶
اٹلی میں خوشخبری سنائی جا رہی ہے، ۱۵/۶
پناہگزین کیمپ میں جلسہ (کینیا) ، ۱۵/۴
خدا کا کلام لوگوں میں تبدیلیاں لاتا ہے، ۱۵/۲
دیانتدار لوگ، ۱/۶
”زندگی کا بہترین دن“ (آسٹریلیا) ، ۱/۱۱
سبا، ۱۵/۲
سکول میں یہوواہ کی حمد، ۱۵/۶
”عقاب کی سرزمین“ (البانیہ) ، ۱۵/۱۰
”فوراً رِہا ہونے کا موقع“، ۱۵/۸
قیدیوں کو رِہائی کی خبر سنائی جاتی ہے، ۱۵/۱۲
”گڈ نیوز فار پیپل آف آل نیشنز“ (کتابچہ) ، ۱/۱۲
گلئیڈ گریجویشن، ۱/۷
محبت، ایمان اور فرمانبرداری (واچ ٹاور فارمز فیکٹری) ، ۱/۱۲
”محبت زیادہ ہوتی جاتی ہے“ (جاپان) ، ۱۵/۱۱
”مشکلات کے تحت وفادار“ (ویڈیو) ، ۱/۳
مقدونیہ، ۱۵/۴
میکسیکو کے چینی لوگوں میں تبلیغ، ۱۵/۱۲
مینونائٹ فرقہ (بولیویا) ، ۱/۹
نیک چالچلن بااَجر ہے (جاپان) ، ۱/۱۱
’وہ اپنے ایمان پر قائم رہے‘، ۱۵/۷
وہ بہروں کو بھی خوشخبری سناتے ہیں (سپین) ، ۱/۱۱
ہدیے، ۱/۱۱