اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
مارچ ۱۵، ۲۰۰۸
مطالعے کا شمارہ
مطالعے کے مضامین برائے . . .
اپریل ۲۱-۷۲
مناسب حد تک نرممزاجی اور تابعداری ظاہر کریں
صفحہ ۳
گیت نمبر ۴، ۴۲
اپریل ۲۸–مئی ۴
صفحہ ۷
گیت نمبر ۵۷، ۴۱
مئی ۵-۱۱
یہوواہ خدا ہماری دُعاؤں کو سنتا ہے
صفحہ ۱۲
گیت نمبر ۲۸، ۱۳۵
مئی ۱۲-۱۸
”تُم میں دانا اور فہیم کون ہے؟“
صفحہ ۲۱
گیت نمبر ۸۸، ۵۱
مئی ۱۹-۲۵
کیا آپ دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھتے ہیں؟
صفحہ ۲۵
گیت نمبر ۲۸، ۱۶۵
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲ صفحہ ۳-۱۱
آجکل لوگ خود میں نرممزاجی اور تابعداری کی خوبیوں کو پیدا کرنا اہم خیال نہیں کرتے ہیں۔ توپھر مسیحیوں کو نرممزاجی اور تابعداری ظاہر کرنے کی کوشش کیوں کرنی چاہئے؟ اور میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ پیش آتے وقت اِن خوبیوں کو کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
مطالعے کا مضمون ۳ صفحہ ۱۲-۱۶
ہم اِس بات پر کیوں یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہوواہ خدا مصیبتوں میں ہماری دُعاؤں کو سنتا ہے اور ہمارے لئے فکر بھی دکھاتا ہے؟ یہ مضمون اِس سوال کا جواب دینے کے علاوہ یہ بھی بتاتا ہے کہ ہم مصیبتوں کا سامنا کرنے کے لئے دلیری اور قوت کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
مطالعے کے مضامین ۴، ۵ صفحہ ۲۱-۲۹
یہ دونوں مضامین دوسروں کی بابت درست نظریہ رکھنے اور نکتہچینی کرنے کے رُجحان سے بچنے میں ہماری مدد کریں گے۔ یوں ہم دانا اور نادان شخص کے درمیان فرق کو بھی دیکھنے کے قابل ہوں گے۔
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
اینڈیز کے پہاڑی علاقے میں خوشخبری سنانا
صفحہ ۱۶
صفحہ ۱۹
یہوواہ کا کلام زندہ ہے—لوقا کی کتاب سے اہم نکات
صفحہ ۳۰