اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
اپریل ۱۵، ۲۰۰۸
مطالعے کا شمارہ
مطالعے کے مضامین برائے . . .
مئی ۲۶–جون ۱
صفحہ ۳
گیت نمبر ۵۷، ۱۹۵
جون ۲-۸
صفحہ ۷
گیت نمبر ۵۵، ۴۲
جون ۹-۱۵
نوجوانو، اپنے خالق کو یاد کریں
صفحہ ۱۲
گیت نمبر ۱۵، ۱۲۰
جون ۱۶-۲۲
اخیر زمانے میں ہمیں شادی اور اولاد کو کیسا خیال کرنا چاہئے؟
صفحہ ۱۶
گیت نمبر ۳، ۱۹۵
جون ۲۳-۲۹
حقیقی خوشی کن کاموں سے حاصل ہوتی ہے؟
صفحہ ۲۱
گیت نمبر ۲۲۲، ۸۸
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲ صفحہ ۳-۱۱
مطالعے کے یہ دونوں مضامین ہمیں ”باطل یا بیکار چیزوں“ کو پہچاننے میں مدد دیں گے۔ ایسی چیزیں جو ہمیں یہوواہ خدا کی عبادت سے دُور کر سکتی ہیں۔ یہ ایسے خطرات کی نشاندہی کرتے ہیں جو ہمیں بڑی آسانی سے اُلجھا سکتے ہیں۔ علاوہازیں یہ ہمیں تمام معاملات میں راہنمائی کے لئے یہوواہ خدا پر بھروسا کرنے کی بہت سی وجوہات فراہم کرتے ہیں۔
مطالعے کے مضامین ۳، ۴ صفحہ ۱۲-۲۰
اِس رسالے کے تیسرے مضمون میں نوجوانوں کو بتایا جاتا ہے کہ مستقبل کے سلسلے میں اہم فیصلے کرتے وقت اُنہیں بائبل کی مشورت پر غور کرنے سے کونسا فائدہ ہوگا۔ چوتھے مضمون میں اُن جوان مسیحیوں کو ہدایت دی جاتی ہے جو شادی کرنے یاپھر والدین بننے کا سوچ رہے ہیں۔
مطالعے کا مضمون ۵ صفحہ ۲۱-۲۵
اِس رسالے کے آخری مضمون میں ہم واعظ کی کتاب پر غور کریں گے۔ اگرچہ دُنیا میں لوگ مختلف طریقوں سے خوشی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اِس مضمون بتایا گیا ہے کہ دراصل ہم حقیقی خوشی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
تنہا تو رہتے ہیں مگر بُھلائے نہیں جاتے
صفحہ ۲۵
صفحہ ۲۹
یہوواہ کا کلام زندہ ہے—یوحنا کی کتاب سے اہم نکات
صفحہ ۳۰