مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

مئی ۱۵،‏ ۲۰۰۸

مطالعے کا شمارہ

مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏

جون ۳۰–‏جولائی ۶

ہمیں دوسروں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہئے؟‏

صفحہ ۳

گیت نمبر ۱۵،‏ ۲۹

جولائی ۷-‏۱۳

دوسروں کے ساتھ بھلائی کریں

صفحہ ۷

گیت نمبر ۱،‏ ۸۸

جولائی ۱۴-‏۲۰

خدا کی بادشاہت جلد نجات دلائے گی

صفحہ ۳

گیت نمبر ۸۱،‏ ۱۹۵

جولائی ۲۱-‏۲۷

جوانی میں یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کا انتخاب کریں

صفحہ ۱۷

گیت نمبر ۱۲۰،‏ ۱۴۳

جولائی ۲۸–‏اگست ۳

پولس رسول کی مثال پر عمل کرنے سے روحانی طور پر ترقی کریں

صفحہ ۲۱

گیت نمبر ۳،‏ ۲۷

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱،‏ ۲ صفحہ ۳-‏۱۱

یسوع مسیح نے اپنے پہاڑی وعظ میں حلیم،‏ رحمدل اور صلح‌پسند ہونے کی اہمیت کو اُجاگر کِیا۔‏ اُس نے اپنے پیروکاروں کو تاکید کی کہ ’‏اپنی روشنی آدمیوں کے سامنے چمکائیں۔‏‘‏ اِس کے علاوہ،‏ اُس نے اِس بات کو نمایاں کِیا کہ ہمیں اپنے دشمنوں اور دیگر لوگوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہئے۔‏

مطالعے کا مضمون ۳ صفحہ ۱۲-‏۱۶

اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم لوگوں کو اِس بات کا یقین کیسے دلا سکتے ہیں کہ آجکل ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ نجات کی ضرورت ہے،‏ صرف یہوواہ خدا ہی ہمیں نجات دلا سکتا ہے اور وہ اپنی بادشاہت کے ذریعے ہمیں جلد ہی نجات دلانے والا ہے۔‏

مطالعے کے مضامین ۴،‏ ۵ صفحہ ۱۷-‏۲۵

نوجوانوں کو خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہئے؟‏ لوگوں کی نکتہ‌چینی کے باوجود نوجوان خدا کی خدمت کرنے میں کامیاب کیسے رہ سکتے ہیں؟‏ وہ خدا کی خدمت کرنے کے کونسے مختلف موقعوں کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں؟‏ پولس رسول کی مثال پر عمل کرتے ہوئے کلیسا کے سب مسیحی روحانی طور پر ترقی کیسے کر سکتے ہیں؟‏ اِن اہم سوالوں کے جواب اِن دو مضامین میں دئے جائیں گے۔‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

‏”‏خدا کے خوف کے ساتھ پاکیزگی کو کمال تک پہنچائیں“‏

صفحہ ۲۶

گورننگ باڈی کا انتظام

صفحہ ۲۹

یہوواہ کا کلام زندہ ہے‏—‏اعمال کی کتاب سے اہم نکات

صفحہ ۳۰