مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری 2013ء

اِس شمارے میں قدیم زمانے کے خدا کے کچھ ایسے بندوں کی مثالیں دی گئی ہیں جنہوں نے ایمان،‏ حوصلہ اور دلیری ظاہر کی۔‏

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏ناروے میں

دیکھیں کہ ایک خاندان سے ایسا کونسا سوال پوچھا گیا جس سے اُنہیں ایک ایسے علاقے میں جا کر خدا کی خدمت کرنے ترغیب ملی جہاں مبشروں کی تعداد کم ہے۔‏

حوصلہ رکھیں—‏یہوواہ خدا آپ کے ساتھ ہے!‏

آپ کو یشوع،‏ یہویدع،‏ دانی‌ایل اور خدا کے دیگر بندوں کے مضبوط ایمان اور دلیری پر غور کرنے سے بہت فائدہ ہو سکتا ہے۔‏

کسی بھی وجہ سے یہوواہ خدا سے دُور نہ جائیں

دیکھیں کہ ہم ملازمت،‏ تفریح اور اپنے خاندان کے حوالے سے سمجھ‌داری سے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں۔‏

یہوواہ خدا کی قربت میں رہیں

دیکھیں‌کہ ہم ٹیکنالوجی،‏ روپےپیسے،‏ صحت اور فخر کو اُن کی جگہ پر کیسے رکھ سکتے ہیں تاکہ ہم خدا کے نزدیک رہ سکیں۔‏

بغیر پچھتاوے کے خدا کی خدمت کریں

اپنی زندگی میں پولس رسول نے کچھ بڑی غلطیاں کیں اور بہت سے اچھے فیصلے بھی کیے۔‏ ہم اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

کلیسیا کے بزرگ ’‏خوشی میں آپ کے مددگار ہیں‘‏

کلیسیا کے بزرگکن حلقوں میں بہن بھائیوں کی مدد کرتے ہیں تاکہ وہ خدا کی خدمت سے خوشی حاصل کرتے رہیں؟‏

منصوبہ بنائیں اور اپنی محنت کا پھل پائیں

شہر چلی میں رہنے والی 10 سالہ لڑکی کے بارے میں پڑھیں جس نے بڑی محنت سے اپنے سکول میں سب کو ماپوڈنگن زبان میں ایک خاص تقریب پر آنے کے لیے دعوت‌نامے دیے۔‏