مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل 2013ء

اِس شمارے میں بتایا گیا ہے کہ ہمیں بائبل کا مطالعہ کیسے کرنا چاہیے تاکہ ہم سیکھی ہوئی باتوں کو اپنی زندگی اور مُنادی کے کام اچھی طرح استعمال کر سکیں۔‏

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏میکسیکو میں

ایسے جوان مسیحیوں کی داستانیں پڑھیں جنہوں نے خدا کی خدمت کی خاطر پُرآسائش زندگی کو قربان کر دیا ہے۔‏

بائبل کو پڑھنے سے بھرپور فائدہ حاصل کریں

بائبل سے ہمیں تبھی فائدہ ہوگا جب ہم اِسے پڑھیں گے اور اِس میں درج تعلیمات پر عمل کریں گے۔‏ ہمیں بائبل کو کس طرح پڑھنا چاہئے تاکہ ہم اِس سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں؟‏

بائبل کو اپنے اور دوسروں کے فائدے کے لئے استعمال کریں

بائبل خدا کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے۔‏ ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۶ کا جائزہ لینے سے ہمارے دل میں اِس تحفے کے لئے قدر بڑھے گی۔‏

آپ بیتی

شمالی فن‌لینڈ میں کُل‌وقتی خدمت کے پچاس سنہرے سال

انیکی اور ایلی ماٹیلا کی آپ‌بیتی پڑھیں جنہوں نے شمالی فن‌لینڈ میں خصوصی پہل‌کاروں کے طور پر خدمت کرتے وقت یہوواہ خدا پر بھروسا کرنا سیکھا۔‏

‏’‏بہتر چیزوں کا اِمتیاز کریں‘‏

خدا کی تنظیم ہر لمحہ آگے بڑھ رہی ہے۔‏ ہمیں اِس میں شامل ہونے کا اعزاز ملا ہے۔‏ ہم خدا کی تنظیم کی طرح بہتر چیزوں پر توجہ کیسے دے سکتے ہیں؟‏

‏”‏ہمت نہ ہاریں“‏

کن باتوں پر عمل کرنے سے ہم ’‏ہمت ہارنے‘‏ سے بچ سکتے ہیں اور خدا کی تنظیم کے ساتھ آگے بڑھ سکتے ہیں؟‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

یسوع مسیح نے پیشین‌گوئی کی تھی کہ ہیکل کو تباہ کر دیا جائے گا۔‏ ایسا ۷۰ء میں ہوا۔‏ کیا ہیکل دوبارہ کبھی بنی؟‏