مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جون 2013ء
اِس شمارے میں خدا کی اُن صفات پر بات کی گئی ہے جن پر ہم شاید کم بات کرتے ہیں۔ اِن صفات کا جائزہ لینے سے اِن کے لیے ہماری قدر اَور بھی بڑھ جائے گی۔
آپ بیتی
یہوواہ خدا کی فرمانبرداری برکتوں کا باعث ہے
الیزا پیچولی کی آپبیتی کو پڑھیں۔ اُنہوں نے ہر طرح کی مشکل، نقصان اور قربانی کے باوجود یہوواہ خدا کے فرمانبردار رہنے کا عزم کر رکھا ہے۔
یہوواہ خدا کی صفات کی دل سے قدر کریں
یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک شخص دوسروں کی بات سننے کے لئے تیار ہے؟ بےطرفداری میں کیا کچھ شامل ہے؟ یہوواہ خدا یہ دونوں خوبیاں کیسے ظاہر کرتا ہے اور ہم اُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟
یہوواہ فراخدل ہے اور ہماری صورتحال کا لحاظ رکھتا ہے
یہوواہ خدا فراخدل ہے۔ وہ اپنے بندوں کی صورتحال کا لحاظ رکھتا ہے اور اِس کے مطابق رعایت کرنے کو تیار رہتا ہے۔ ہم اُس کی طرح کیسے بن سکتے ہیں؟
یہوواہ وفادار خدا ہے اور کثرت سے معاف کرتا ہے
ایک سچا دوست وہ ہوتا ہے جو وفادار ہو اور معاف کرنے کو تیار رہے۔ یہوواہ وفادار خدا ہے اور اپنے بندوں کو معاف کرنے کے لئے تیار رہتا ہے۔ ہم اُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟
قارئین کے سوال
پیدایش ۶ باب میں خدا کے جن بیٹوں کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ کون تھے؟ بائبل میں یہ لکھا ہے کہ یسوع مسیح نے ”قیدی روحوں میں مُنادی کی۔“ اِس کا کیا مطلب ہے؟
خدا کی اصلاح کو مانیں اور اُس کے معیاروں کے مطابق ڈھلیں
یہوواہ خدا عظیم کمہار ہے۔ وہ نہ صرف لوگوں کو بلکہ قوموں کو بھی اپنے معیاروں کے مطابق ڈھلنے کا موقع دیتا ہے۔ اِس سے ہم خدا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں اور ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟
بزرگ تھکے ہوؤں کو تازہدم کیسے کر سکتے ہیں؟
بزرگ کسی بہن یا بھائی کے پاس جانے سے پہلے تیاری کیسے کر سکتے ہیں؟ وہ کسی افسردہ یا بےحوصلہ بہن یا بھائی کو کوئی ”روحانی نعمت“ دینے سے اُس کی حوصلہافزائی کر سکتے ہیں۔
کیا آپ کو یاد ہے؟
بِلاشُبہ آپ نے مینارِنگہبانی کے پچھلے شماروں کو دھیان سے پڑھا ہوگا۔ کیا آپ اِن سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟