مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2013ء
اِس شمارے میں بتایا گیا ہے کہ ہم یہوواہ خدا کی نظر میں پاک کیسے ٹھہر سکتے ہیں، مشکلات کی صورت میں یہوواہ خدا کو ذمےدار ٹھہرانے سے کیسے بچ سکتے ہیں اور ہم ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کیسے کر سکتے ہیں۔
آپ پاک ہو گئے ہیں
ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم ہمیشہ یہوواہ خدا کے نزدیک پاک رہیں اور صاف دل سے اُس کی عبادت کرتے رہیں؟ اِس سلسلے میں چار باتوں پر غور کریں۔
قارئین کے سوال
اگر یہوواہ کے گواہوں کا بچہ کلیسیا سے خارج ہو گیا ہے تو کیا وہ اِجلاس کے دوران اُس کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں؟
آپ بیتی
یہوواہ ہر روز میرا بوجھ اُٹھاتا ہے
مارتھا ڈو ران کی داستان۔ وہ سنگین بیماری کے باوجود تقریباً ۲۵ سال سے پہلکار کے طور پر کی خدمت کر رہی ہیں۔ وہ ایسا کرنے کے قابل کیسے ہوئی ہیں؟
یہوواہ خدا سے کبھی بیزار نہ ہوں
کچھ لوگ دل ہی دل میں یہوواہ خدا سے خفا ہو جاتے ہیں۔ وہ اپنی مشکلوں کے لئے یہوواہ خدا کو قصوروار ٹھہراتے ہیں۔ ہم اِس پھندے میں پھنسنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
بچوں کی تربیت کب سے شروع کی جائے؟
بچوں کی تربیت کب سے شروع کی جائے؟ اور کیسے کی جائے؟
ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کریں
ہم مشکلات کے باوجود خدا کی خدمت جاری رکھنے کے لئے ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کیسے کر سکتے ہیں؟
کیا آپ خدا کے منپسند شخص ہیں؟
شیطان یہ نہیں چاہتا کہ ہمیں یہوواہ خدا کی خوشنودی حاصل ہو۔ ہم اُس کی چالوں سے بچنے اور خدا کے ساتھ اپنی دوستی قائم رکھنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟
کیا آپ الیشع کی طرح آتشی رتھ دیکھ سکتے ہیں؟
الیشع یہوواہ خدا پر مضبوط ایمان رکھتے تھے۔ ہم ان کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
یادوں کے ذخیرے سے
ایک بادشاہ کو ہمارا پیغام بہت پسند آیا
سوازیلینڈ کے بادشاہ کو ہمارا پیغام بہت پسند آیا۔ اِس مضمون میں پڑھیں کہ وہ بائبل کی سچائیوں کی کتنی قدر کرتے تھے۔