مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2014ء

اِس شمارے میں زبور ۴۵ میں درج واقعات پر بات کی گئی ہے۔‏ اِس کے علاوہ یہوواہ خدا کے اِن تین کرداروں پر غور کِیا گیا ہے:‏ وہ ہمارا پروردگار،‏ محافظ اور سب سے اچھا دوست ہے۔‏

بادشاہ یسوع مسیح کی تعظیم کریں

زبور ۴۵ میں جن واقعات کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ وہ آجکل ہمارے لیے کیا اہمیت رکھتے ہیں؟‏

برّے کی شادی کی خوشیاں منائیں

برّے کی دُلہن کون ہے؟‏ یسوع مسیح اُسے آسمانی شادی کے لیے کیسے تیار کر رہے ہیں؟‏ اِس شادی کی خوشی میں کون شریک ہوں گے؟‏

صارپت کی بیوہ کے ایمان کا اجر

ایلیاہ نبی نے صارپت کی بیوہ کے بیٹے کو زندہ کر دیا۔‏ اپنے بیٹے کو زندہ دیکھ کر وہ خدا پر ایمان لے آئی۔‏ ہم اِس بیوہ کی مثال سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

یہوواہ خدا—‏ہمارا پروردگار اور محافظ

یہوواہ خدا ہمارا پروردگار اور محافظ ہے۔‏ آئیں،‏ دیکھیں کہ آپ اُس کے اَور بھی قریب کیسے جا سکتے ہیں۔‏

یہوواہ خدا ہمارا سب سے اچھا دوست

اس مضمون میں ہم ابرہام اور قاضی جدعون کی مثال پر غور کریں گے جو خدا کے قریبی دوست تھے۔‏ ہم سیکھیں گے کہ خدا کے دوست بننے کے لیے ہمیں کون‌سی شرائط پر پورا اُترنا پڑتا ہے۔‏

قارئین کے سوال

کن ثبوتوں کی بِنا پر پہلی صدی کے یہودی لوگ مسیح کے ”‏منتظر“‏ تھے؟‏

‏’‏یہوواہ کی دلکشی محسوس کریں‘‏

بنی‌اِسرائیل کے بادشاہ داؤد سچے خدا کی عبادت کے اِنتظام کی قدر کرتے تھے۔‏ آجکل ہم اُن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

یادوں کے ذخیرے سے

100 سال پُرانا ایک شاہکار

اِس سال فوٹو ڈرامہ آف کریئیشن کو پورے ۱۰۰ سال ہو گئے ہیں۔‏ اِس ڈرامے کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ خدا کے کلام بائبل پر لوگوں کا ایمان مضبوط ہو۔‏