مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مئی 2014ء
اِس شمارے میں تین ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن سے ہم مُنادی کے کام میں مؤثر جواب دے سکتے ہیں۔ ہمیں خدا کی تنظیم کی حمایت کیوں کرنی چاہیے؟
’میرا کھانا یہ ہے کہ خدا کی مرضی پر عمل کروں‘
بادشاہ داؤد، پولُس رسول اور یسوع مسیح خدا کی مرضی پر عمل کرنا چاہتے تھے۔ ہم مُنادی کے کام کے لیے اپنے جوش کو کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں؟
ہم ”ہر شخص کو مناسب جواب“ کیسے دے سکتے ہیں؟
جب لوگ مشکل موضوعات پر سوال کرتے ہیں تو ہم بائبل سے دلیلیں کیسے دے سکتے ہیں؟ اِس سلسلے میں تین طریقوں پر غور کریں۔
مُنادی کے کام کے لیے ایک سنہرا اصول
یسوع مسیح نے متی ۷:۱۲ میں جس سنہرے اصول کا ذکر کِیا، اُس کے مطابق ہمیں مُنادی کے کام کے دوران لوگوں سے کیسے پیش آنا چاہیے؟
آپ بیتی
یہوواہ خدا نے ہمیشہ میری مدد کی ہے
کینتھ لٹل بتاتے ہیں کہ اُنہوں نے یہوواہ خدا کی مدد سے اپنے شرمیلےپن پر قابو کیسے پایا ہے۔ آئیں، دیکھیں کہ خدا نے اُن کی پوری زندگی میں اُن کی کوششوں میں برکت کیسے ڈالی۔
یہوواہ خدا منظم طریقے سے کام کرتا ہے
اِسرائیلی قوم اور پہلی صدی کی کلیسیا سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ خدا کے خادموں کو منظم ہونا چاہیے؟
کیا آپ خدا کی تنظیم کے ساتھساتھ آگے بڑھ رہے ہیں؟
ہرمجِدّون کی جنگ پر شیطان کی دُنیا ختم ہو جائے گی۔ خدا کی تنظیم کے وفادار رہنا کیوں اہم ہے؟
یادوں کے ذخیرے سے
”ابھی کٹائی کا بہت سا کام باقی ہے“
برازیل میں ۷ لاکھ ۶۰ ہزار سے زیادہ یہوواہ کے گواہ خوشخبری سا رہے ہیں۔ جنوبی امریکہ میں خوشخبری کیسے پہنچی؟