مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جون 2014ء
اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں، اُن کا مطالعہ 4 سے 31 اگست 2014ء کو کِیا جائے گا۔
’اپنے پاؤں کے راستے کو ہموار بنائیں‘
آپ اپنی راہ سے رُکاوٹیں کیسے ہٹا سکتے ہیں تاکہ آپ اپنی منزلوں تک پہنچیں؟
قارئین کے سوال
کیا مسیحیوں کے لیے اپنے مُردوں کی لاشیں جلانا جائز ہے؟
طلاقیافتہ مسیحی—آپ اُن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
طلاقیافتہ شخص کی جذبات اور مشکلات کے بارے میں پڑھیں۔
’یہوواہ اپنے خدا سے محبت رکھیں‘
یسوع مسیح کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ’خدا سے اپنے سارے دل، جان اور عقل سے محبت رکھ‘؟
’اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت رکھیں‘
یسوع مسیح کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ’اپنے پڑوسی سے محبت رکھ‘؟ ہم اُن کی اِس بات پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کو یاد ہے؟
کیا آپ نے مینارِنگہبانی کے پچھلے شمارے پڑھے ہیں؟ دیکھیں کہ آپ کو کنکن سوالوں کے جواب یاد ہیں۔
کیا آپ دوسروں کی کمزوریوں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھتے ہیں؟
اُن بہنبھائیوں کے بارے میں صحیح نظریہ اپنائیں جو کمزور معلوم ہوتے ہیں۔
ترقی کرنے میں دوسروں کی مدد کریں
ہم جوان اور نئے بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اِستعمال کریں؟