مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر ‏2014ء

اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں ،‏ اُن کا مطالعہ 27 اکتوبر سے 30 نومبر 2014ء کو کِیا جائے گا۔‏

کلیسیا کی ذمےداری اُٹھانے کے لیے آگے بڑھیں

کلیسیا کی ذمےداری اُٹھانے کے لیے آگے کرنے کا مناسب طریقہ کیا ہے؟‏

آپ کو یہ یقین کیوں ہے کہ آپ نے سچائی پا لی ہے؟‏

اِس مضمون میں بتایا جائے گا کہ کن باتوں کی بِنا پر بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ یہوواہ کے گواہ سچے مسیحی ہیں۔‏ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ یہوواہ کے گواہ خود یہ یقین کیوں رکھتے ہیں کہ اُن کی تعلیم سچی ہے؟‏

بہت سی مصیبتوں کے باوجود خدا کی خدمت کرتے رہیں

شیطان کی اِس دُنیا میں ہم سب کو مشکلات کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔‏ وہ ہم پر کس طرح حملے کرتا ہے اور ہم اُن کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

والدین—‏خود کو اچھے چرواہے ثابت کریں

والدین کو یہ ذمےداری دی گئی ہے کہ وہ یہوواہ کی طرف سے تربیت اور نصیحت دےدے کر بچوں کی پرورش کریں۔‏ (‏افس 6:‏4)‏ اِس مضمون میں ہم بچوں کی نگہبانی کرنے کے تین طریقوں پر غور کریں گے۔‏

قارئین کے سوال

کیا زبور 37:‏25 میں اور متی 6:‏33 میں درج بات کا مطلب یہ ہے کہ یہوواہ خدا کسی مسیحی کو کبھی بھوکا نہیں رہنے دیتا؟‏

آخری دُشمن موت کو نیست کر دیا جائے گا

موت اِنسان کی سب سے بڑی دُشمن ہے۔‏ اِنسان کیوں مرتے ہیں؟‏ آخری دُشمن موت کو کیسے نیست کِیا جائے گا؟‏ (‏1-‏کرنتھیوں 15:‏26)‏ موت کو نیست کرنے کے لیے خدا نے جو بندوبست کِیا ہے اُس سے خدا کی اِنصاف‌پسندی،‏ حکمت اور خاص طور پر اُس کی محبت نظر آتی ہے۔‏

کُلوقتی خادموں کی قدر کریں

یہوواہ خدا کے بہت سے خادم کُلوقتی خدمت کرتے ہیں۔‏ ہم اُن کے ایمان اور محنت کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏