مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مئی 2015ء
اِس شمارے میں جو مطالعے کے مضامین دیے گئے ہیں، اُن کا مطالعہ 29 جون سے لے کر 26 جولائی 2015ء میں کِیا جائے گا۔
آپ بیتی
مَیں نے اپنی پہلی سی محبت کو قائم رکھا
انتھونی مورِس کی آپبیتی کو پڑھیں۔ وہ یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی کے رُکن ہیں۔
ہوشیار رہیں! شیطان آپ کو ہڑپ کر لینا چاہتا ہے
شیطان کی تین خصوصیات کے بارے میں پڑھیں جن کی وجہ سے وہ ہمارا ایک خطرناک دُشمن ثابت ہوتا ہے۔
شیطان کا مقابلہ کریں اور فتح پائیں
غرور، دُنیا کی چیزوں سے محبت اور بدکاری شیطان کے پھندے ہیں۔ ہم اِن سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
اُنہوں نے وعدہ کی ہوئی چیزوں کو دیکھا
خدا کے بعض وفادار بندے اُس کے وعدوں کی تکمیل کو اپنے ایمان کی آنکھوں سے دیکھ سکتے تھے۔ ہم اُن کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
ہمیشہ کی زندگی دینے والے کی مثال پر عمل کریں
کیا ہم واقعی اُن حالات کا تصور کر سکتے ہیں جن کا ہم نے کبھی خود سامنا نہیں کِیا؟
قارئین کے سوال
ماجوج کا جوج کون ہے جس کا ذکر حزقیایل کی کتاب میں کِیا گیا ہے؟
یادوں کے ذخیرے سے
”کیفےٹیریا میں محبت کی فضا تھی“
اگر آپ نے 1995ء کے بعد سے یہوواہ کے گواہوں کے اِجتماعوں پر آنا شروع کِیا ہے تو آپ ایک ایسے اِنتظام سے واقف نہیں جو کئی سال تک ہمارے اِجتماعوں پر کِیا جاتا تھا۔