مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟‏

حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟‏

خاص تقریر

حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟‏

ہزاروں سال سے انسان امن‌وسلامتی کے لئے ترس رہے ہیں۔‏ لیکن وہ حقیقی امن حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔‏ اِس کی کیا وجہ ہے؟‏ خدا کا کلام اِس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے۔‏ مگر خدا کا کلام یہ اُمید بھی دیتا ہے کہ خدا انسان کو حقیقی امن‌وسلامتی بخشے گا۔‏

تاہم،‏ آپ شاید یہ سوچیں کہ حقیقی امن‌وسلامتی کب اور کیسے آئے گی؟‏ اور آپ کو اِس سے لطف اُٹھا نے کے لئے کیا کرنا ہوگا؟‏ اِن سوالوں کا جواب ایک خاص تقریر میں دیا جائے گا جس کا عنوان ہے ”‏حقیقی امن‌وسلامتی کب آئے گی؟‏“‏ یہ تقریر خدا کے کلام سے پیش کی جائے گی۔‏ دُنیا کے ۲۳۰ ملکوں میں یہوواہ کے گواہ اپریل ۱۸،‏ ۲۰۱۰ بروز اتوار کو یہ تقریر سننے کے لئے اپنے کنگڈم‌ہالز میں جمع ہوں گے۔‏ آپ کو بھی اِس تقریر پر حاضر ہونے کی دل سے دعوت دی جاتی ہے۔‏ اپنے علاقے میں یہوواہ کے گواہوں سے پوچھیں کہ یہ تقریر کہاں پیش کی جائے گی۔‏ وہ آپ کو خوشی سے وقت اور جگہ کے بارے میں بتائیں گے۔‏