مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یسوع مسیح دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتے ہیں

یسوع مسیح دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتے ہیں

یسوع مسیح دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتے ہیں

یوحنا بپتسمہ دینے والے نے کہا کہ یسوع مسیح ”‏دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتا ہے۔‏“‏ (‏یوحنا ۱:‏۲۹‏)‏ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یسوع مسیح انسانوں کی نجات کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔‏

لیکن یسوع مسیح کو گُناہ‌گار انسانوں کے لئے کیوں مرنا پڑا؟‏

اُن کی موت سے کس کو فائدہ ہوتا ہے؟‏

یسوع مسیح کی موت ہمارے لئے کیا اہمیت رکھتی ہے؟‏

یہوواہ کے گواہ ہر سال یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب مناتے ہیں۔‏ اِس سال یہ تقریب اتوار ۱۷ اپریل کو غروبِ‌آفتاب کے بعد منائی جائے گی۔‏

یہوواہ کے گواہ آپ کو اِس تقریب میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔‏ اِس موقعے پر اُوپر دئے گئے سوالوں کے جواب خدا کے کلام سے دئے جائیں گے۔‏

یہ معلوم کرنے کے لئے کہ یہ تقریب کس وقت اور کہاں منعقد کی جائے گی،‏ اپنے علاقے میں رہنے والے یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں۔‏