مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

آٹھ بادشاہ ظاہر ہو چکے ہیں

آٹھ بادشاہ ظاہر ہو چکے ہیں

آٹھ بادشاہ ظاہر ہو چکے ہیں

دانی‌ایل نبی اور یوحنا رسول کی رویاؤں پر غور کرنے سے ہم نہ صرف آٹھ بادشاہوں یعنی طاقتوں کی شناخت کر سکتے ہیں بلکہ یہ بھی جان سکتے ہیں کہ یہ طاقتیں کس ترتیب سے منظرِعام پر آتی ہیں۔‏ اِن رویاؤں کو سمجھنے کے لئے بائبل کی سب سے پہلی پیشین‌گوئی کو سمجھنا ضروری ہے۔‏

انسانی تاریخ کے دوران شیطان نے اپنی نسل میں سے بعض لوگوں کو سیاسی حکومتیں تشکیل دینے کے لئے استعمال کِیا ہے۔‏ (‏لو ۴:‏۵،‏ ۶‏)‏ لیکن اِن حکومتوں میں سے صرف چند ایک نے ہی خدا کے بندوں کو مٹانے کی کوشش کی۔‏ اِسی لئے دانی‌ایل نبی اور یوحنا رسول کی رویاؤں میں صرف آٹھ بڑی طاقتوں کا ذکر ملتا ہے۔‏

‏[‏صفحہ ۱۴‏،‏ ۱۵ پر چارٹ/‏تصویریں]‏

‏(‏تصویر کے لئے چھپے ہوئے صفحے کو دیکھیں)‏

دانی‌ایل کی کتاب مکاشفہ کی کتاب میں

میں پیشین‌گوئیاں پیشین‌گوئیاں

۱.‏ مصر

۲.‏ اسور

۳.‏ بابل

۴.‏ مادی

اور فارس

۵.‏ یونان

۶.‏ روم

۷.‏ برطانیہ اور

امریکہ *

۸.‏ لیگ‌آف‌نیشنز

اور اقوامِ‌متحدہ *

خدا کے بندے

۲۰۰۰ قبل‌ازمسیح

ابرہام نبی

۱۵۰۰

بنی‌اسرائیل

۱۰۰۰

دانی‌ایل نبی ۵۰۰

قبل‌ازمسیح/‏عیسوی

یوحنا رسول

خدا کا اسرائیل ۵۰۰

۱۰۰۰

۱۵۰۰

۲۰۰۰ عیسوی

‏[‏فٹ‌نوٹ]‏

^ پیراگراف 13 آخری زمانے میں دونوں بادشاہ موجود ہوں گے۔‏

^ پیراگراف 14 آخری زمانے میں دونوں بادشاہ موجود ہوں گے۔‏

‏[‏تصویریں]‏

ایک بڑی مورت (‏دان ۲:‏۳۱-‏۴۵‏)‏

سمندر سے نکلنے والے چار حیوان (‏دان ۷:‏۳-‏۸،‏ ۱۷،‏ ۲۵‏)‏

مینڈھا اور بکرا (‏دان ۸ باب)‏

سات سروں والا حیوان (‏مکا ۱۳:‏۱-‏۱۰،‏ ۱۶-‏۱۸‏)‏

دو سینگوں والا حیوان سات سروں والے حیوان کا بُت بنانے کی ترغیب دیتا ہے (‏مکا ۱۳:‏۱۱-‏۱۵‏)‏

‏[‏تصویروں کے حوالہ‌جات]‏

Photo credits: Egypt and Rome: Photograph taken by

courtesy of the British Museum; Medo-Persia: Musée du

Louvre, Paris