مینارِنگہبانی جنوری 2013ء | کیا ہمیں دُنیا کے خاتمے سے ڈرنا چاہئے؟
آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ پاک کلام میں دُنیا کے خاتمے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔
ہمارے قارئین کے لئے
کچھ ایسے سلسلہ وار مضامین جو پہلے اِس رسالے میں شائع ہوتے تھے، جنوری ۲۰۱۳ء سے صرف ہماری ویبسائٹ پر شائع ہوں گے۔ اِس کی کیا وجہ ہے؟
سرِورق کا موضوع
کیا ہمیں دُنیا کے خاتمے سے ڈرنا چاہئے؟
آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ پاک کلام میں دُنیا کے خاتمے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے۔
خدا کے نزدیک جائیں
”تُو نے یہ باتیں . . . بچوں پر ظاہر کیں“
یسوع مسیح نے بتایا کہ خدا کے کلام کو سمجھنے کے لئے کیا ضروری ہے۔
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
”اب مَیں حقیقی معنوں میں آزاد ہوں۔“
ایک جوان آدمی کی آپبیتی جو پاک کلام کی تعلیم حاصل کرنے سے منشیات اور سگریٹ کو چھوڑ پایا۔
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
”اگرچہ وہ مر گیا ہے تو بھی . . . اب تک کلام کرتا ہے“
تین باتوں پر غور کریں جن کے ذریعے ہابل کا ایمان مضبوط ہوا۔
پاک کلام سے متعلق سوالوجواب
خدا کا ذاتی نام کیا ہے؟ ہمیں اُس کا ذاتی نام کیوں استعمال کرنا چاہئے؟