مینارِنگہبانی اپریل ‏2014ء | کیا موت سے آزادی ممکن ہے؟‏

موت ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جس سے ہر کوئی مُنہ پھیرتا ہے۔‏ بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ وہ کبھی نہ مریں۔‏ کیا موت پر فتح ممکن ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

موت کا ڈنک

ہم سب کو کبھی نہ کبھی اپنے کسی عزیز کو موت کی وجہ سے کھونا پڑتا ہے۔‏ موت کے ڈنک کی وجہ سے بہت سے لوگ کچھ اہم سوالوں کے جواب حاصل کرنا چاہتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

موت پر غالب آنے کی جستجو

اِنسان بڑے عرصے سے موت پر فتح پانے کی کوشش کر رہا ہے۔‏ لیکن کیا ایسا ممکن بھی ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

موت سے آزادی ممکن ہے

یسوع مسیح نے موت کا موازنہ نیند کے ساتھ کیوں کِیا؟‏ پاک کلام میں ایسے واقعات درج ہیں جب مُردوں کو زندہ کِیا گیا۔‏ اِس سے ہمیں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

یہوواہ کے گواہوں سے بات‌چیت

خدا ہم پر مصیبتیں کیوں آنے دیتا ہے؟‏

پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے اب تک مصیبتوں کو ختم کیوں نہیں کِیا حالانکہ وہ ایسا کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

یسوع مسیح کے زمانے میں ہیکل میں عطیات ڈالنے کا کیا اِنتظام تھا؟‏ کیا لوقا کی تحریریں درست ہیں؟‏

اِن جیسا ایمان ظاہر کریں

وہ نااِنصافی کے باوجود ثابت‌قدم رہے

کیا آپ بھی کبھی نااِنصافی کا شکار ہوئے ہیں؟‏ کیا آپ اُس وقت کے منتظر ہیں جب خدا آپ کو اِنصاف دِلائے گا؟‏ دیکھیں کہ آپ ایلیاہ نبی سے اِس سلسلے میں کیا سیکھ سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب

آپ خدا کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟‏ ہم خدا کو اَور اچھی طرح سے کیسے جان سکتے ہیں؟‏

مزید مضامین

زندگی کا مقصد کیا ہے؟‏

کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آیا کہ زندگی کا مقصد کیا ہے؟ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس سوال کا کیا جواب دیا گیا ہے۔‏