ایمان کی ٹھوس وجوہات—محبت کے ذریعے نااِنصافی پر جیت
الواندے اور ایما نے بائبل میں لکھے یہوواہ کے وعدوں پر غور کرنے سے دوسروں کی مدد کرنے کی اپنی خواہش کو صحیح طرح اِستعمال کِیا اور یہ جاننے میں دوسروں کی مدد کی کہ بہت جلد نااِنصافی کو ختم کر دیا جائے گا۔