تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں—ویڈیوز
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے کی اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اِن ویڈیوز کو اِستعمال کریں۔
نکتہ نمبر 1
مؤثر تمہید باندھیں
آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے سامعین آپ کی بات سننے کی طرف مائل ہوں؟
نکتہ نمبر 3
سوال اِستعمال کریں
آپ سامعین کو قائل کرنے، اُن کی دلچسپی برقرار رکھنے اور اہم نکات پر زور دینے کے لیے سوالوں کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟
نکتہ نمبر 4
آیتوں کا مؤثر تعارف کرائیں
آپ اپنے سامعین کے ذہن کو کیسے تیار کر سکتے ہیں تاکہ وہ پاک کلام کی اُن آیتوں سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکیں جو آپ پڑھیں گے؟
نکتہ نمبر 5
صحیح طریقے سے پڑھیں
آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ جو پڑھ رہے ہیں، اُسے اُونچی آواز میں بالکل ویسے ہی پڑھیں جیسے لکھا ہے؟
نکتہ نمبر 6
آیت کو پڑھنے کا مقصد واضح کریں
آپ کو آیت پڑھتے وقت اور اِس کے بعد کیا کرنا چاہیے تاکہ سامعین یہ سمجھ سکیں کہ آپ نے یہ آیت کیوں پڑھی ہے؟
نکتہ نمبر 7
درست اور قائل کرنے والی معلومات دیں
آپ اِس بات کو یقینی کیسے بنا سکتے ہیں کہ جو سچ ہے، آپ وہی بتائیں؟
نکتہ نمبر 8
مثالوں کے ذریعے تعلیم دیں
آپ عظیم اُستاد یسوع مسیح کی طرح مثالوں کے ذریعے مؤثر تعلیم کیسے دے سکتے ہیں؟
نکتہ نمبر 9
تصویریں اور ویڈیوز اِستعمال کریں
آپ تصویریں اور ویڈیوز وغیرہ کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے سامعین اہم نکات کو آسانی سے سمجھ سکیں؟
نکتہ نمبر 10
آواز میں اُتار چڑھاؤ لائیں
آواز میں اُتار چڑھاؤ لانے سے آپ خیالات کو واضح کرنے اور اپنے سامعین کے احساسات کو اُبھارنے کے قابل کیسے ہو سکتے ہیں؟
نکتہ نمبر 12
شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کریں
آپ دل سے اپنے سامعین کے لیے شفقت اور ہمدردی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
نکتہ نمبر 13
موضوع کی اہمیت کو واضح کریں
آپ ایک موضوع پر کس طرح سے بات کر سکتے ہیں کہ سامعین اِس کی اہمیت کو سمجھ سکیں اور اُنہیں صحیح کام کرنے کی ترغیب ملے؟
نکتہ نمبر 14
اہم نکات کو نمایاں کریں
اہم نکات کو نمایاں کریں تاکہ سامعین آپ کی بات پر توجہ دینے، اِسے آسانی سے سمجھنے اور یاد رکھنے کے قابل ہوں۔
نکتہ نمبر 15
پورے یقین سے بات کریں
تقریر کرتے اور مُنادی کے دوران تعلیم دیتے وقت آپ پورے یقین سے بات کیسے کر سکتے ہیں؟
نکتہ نمبر 16
حوصلہافزا اور مثبت باتیں کہیں
ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم ایسی باتوں پر توجہ دِلا سکیں جن سے کسی صورتحال میں بہتری آئے اور سامعین کو کچھ کرنے کی ترغیب ملے؟
نکتہ نمبر 17
مواد کو قابلِسمجھ بنائیں
آپ کو کن باتوں سے کنارہ کرنا چاہیے تاکہ سامعین آپ کی باتوں کو آسانی سے سمجھ سکیں؟
نکتہ نمبر 18
معلوماتی مواد پیش کریں
آپ سامعین کو موضوع کے متعلق سوچنے کی ترغیب کیسے دے سکتے ہیں تاکہ اُنہیں یہ محسوس ہو کہ اُنہوں نے کوئی فائدہمند بات سیکھی ہے؟
نکتہ نمبر 19
دل تک پہنچنے کی کوشش کریں
آپ سامعین کو یہ ترغیب کیسے دے سکتے ہیں کہ وہ صحیح نیت سے اچھے کام کریں؟
نکتہ نمبر 20
مؤثر اِختتام کریں
کلیسیا میں تقریر یا مُنادی میں باتچیت کرتے وقت آپ مؤثر اِختتام کیسے کر سکتے ہیں؟
شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں
کتابیں
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
اِس کتاب کو تیار کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ پڑھنے، بولنے اور تعلیم دینے کی اپنی صلاحیت کو بہتر بنائیں۔