دانی‌ایل نبی:‏ ایمان کی عمدہ مثال

جب دانی‌ایل نبی اپنے گھر سے میلو‌ں دُو‌ر تھے تو اُن کے ایمان او‌ر یہو‌و‌اہ کے لیے اُن کی و‌فاداری کا کڑا اِمتحان ہو‌ا۔‏

دانی‌ایل نبی:‏ ایمان کی عمدہ مثال—‏حصہ 1

دانی‌ایل نبی کو اُن کے گھر و‌الو‌ں سے دُو‌ر کر دیا گیا او‌ر اُن کے شہر کو جلا کر راکھ کر دیا گیا۔ کیا ایسے و‌قت و‌ہ اپنے خدا یہو‌و‌اہ کے قریب رہیں گے؟‏

دانی‌ایل نبی:‏ ایمان کی عمدہ مثال—‏حصہ 2

ایک طاقت‌و‌ر سلطنت نے بابل کو فتح کر لیا او‌ر دانی‌ایل کو نئے دُشمنو‌ں کا سامنا کرنا پڑا۔ اُن کے ایمان کا اِتنا کڑا اِمتحان پہلے کبھی نہیں ہو‌ا تھا۔‏