مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ایک شان‌دار مستقبل کی جھلک

ایک شان‌دار مستقبل کی جھلک

بائبل میں ”‏حقیقی زندگی“‏ کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ بہت جلد خدا اپنے سارے وعدوں کو پورا کرے گا اور ہر جان‌دار کی خواہش پوری کرے گا۔ (‏1-‏تیمُتھیُس 6:‏19؛‏ زبور 145:‏16‏)‏ کیا ایسی شان‌دار زندگی پانا ممکن ہے؟‏