نحمیاہ: یہوواہ کی خوشی پناہگاہ ہے
نحمیاہ نے یروشلیم کی دیواروں کو دوبارہ تعمیر کرنے کے کام میں پیشوائی کی اور صحیح طریقے سے یہوواہ خدا کی عبادت کرنے میں لوگوں کی مدد کی۔
نحمیاہ: یہوواہ کی خوشی پناہگاہ ہے—حصہ 1
نحمیاہ نے ہر طرح کی مخالفت کے باوجود یروشلیم کی دیواروں کو دوبارہ تعمیر کرنے کی پوری کوشش کی۔
نحمیاہ: یہوواہ کی خوشی پناہگاہ ہے—حصہ 2
یروشلیم کی دیواروں کی تعمیر تو مکمل ہو گئی تھی لیکن کیا نحمیاہ بنیاِسرائیل قوم کی مدد کر پائے تاکہ وہ صحیح طریقے سے یہوواہ کی عبادت کر سکیں؟