نحمیاہ: یہوواہ کی خوشی پناہگاہ ہے—حصہ 1
نحمیاہ نے سوسن کے محل میں اپنے عہدے کو چھوڑ دیا تاکہ وہ یہوواہ کے عظیم شہر کی دیواروں کو دوبارہ تعمیر کر سکیں۔ اِتنے بڑے تعمیراتی منصوبے کے علاوہ نحمیاہ کو اَور بھی اِمتحانوں سے گزرنا پڑا۔ دیکھیں کہ کیا وہ دُعا کرنے اور دلیر بننے سے یہ اہم کام پورا کر پائے؟