نحمیاہ: یہوواہ کی خوشی پناہگاہ ہے—حصہ 2
یروشلیم کی دیواریں دوبارہ تعمیر کرنے کے بعد نحمیاہ کو ایک اَور مشکل کا سامنا ہوا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بنیاِسرائیل نے صحیح طریقے سے یہوواہ کی عبادت کرنی چھوڑ دی تھی۔ نحمیاہ نے عزرا اور ملاکی کے ساتھ مل کر لوگوں کی مدد کی تاکہ وہ پھر سے یہوواہ کی مرضی کے مطابق اُس کی عبادت کر سکیں۔