مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر 103

‏”‏آدمیوں کے رُوپ میں نعمتیں“‏

‏”‏آدمیوں کے رُوپ میں نعمتیں“‏

‏(‏اِفسیوں 4:‏8‏)‏

  1. 1.‏ گلّے کی خاطر یاہ نے دیے

    رحم دل گلّہ‌بان

    وہ ہیں مثال ہم سب کے لیے

    وہ ہیں مضبوط چٹان

     

    دیے چرواہے یہوواہ نے

    جن کو ہے خیال گلّے کا

    عزت اور قدر اُن کی کریں

    وہ ہیں ہمارے خیرخواہ

  2. 2.‏ بھیڑوں کی دیکھ بھال کرتے ہیں وہ

    نرمی اور شفقت سے

    مرہم اور تیل لگاتے ہیں وہ

    بھیڑوں کے زخموں پہ

     

    دیے چرواہے یہوواہ نے

    جن کو ہے خیال گلّے کا

    عزت اور قدر اُن کی کریں

    وہ ہیں ہمارے خیرخواہ

  3. 3.‏ بھیڑوں کو راہ دِکھاتے ہیں وہ

    بائبل کے ورقوں سے

    مانیں ہم اُن کی مشورت کو

    چلیں سنگ سنگ اُن کے

     

    دیے چرواہے یہوواہ نے

    جن کو ہے خیال گلّے کا

    عزت اور قدر اُن کی کریں

    وہ ہیں ہمارے خیرخواہ

‏(‏یسع 32:‏1، 2؛‏ یرم 3:‏15؛‏ یوح 21:‏15-‏17؛‏ اعما 20:‏28 کو بھی دیکھیں۔)‏