مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر 143

چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

‏(‏رومیوں 8:‏20-‏25‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ جلد ہی کرے گا

    شیطان کی دُنیا کا خاتمہ

    پھر ہر سُو یہ واضح ہوگا

    ہے یاہ عظیم حکمران

     

    چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

    خوشی اور شوق سے ہمیشہ

    جلد نیا دَور آئے گا

  2. 2.‏ مسیح کے ہاتھ میں تلوار ہے

    اور گھوڑے پر وہ سوار ہے

    جنگ لڑنے کو وہ تیار ہے

    جلد دے گا دُشمن کو مات

     

    چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

    خوشی اور شوق سے ہمیشہ

    جلد نیا دَور آئے گا

  3. 3.‏ اِنسان غلام ہیں گُناہ کے

    اور آہیں بھرتے ہیں دُکھ سے

    پر آس ہم رکھتے ہیں یاہ پہ

    نجات دِلائے گا وہ

     

    چوکس، جاگتے اور منتظر رہیں

    خوشی اور شوق سے ہمیشہ

    جلد نیا دَور آئے گا

‏(‏متی 25:‏13؛‏ لُو 12:‏36 کو بھی دیکھیں۔)‏