مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر 60

یہ زندگی کا سوال ہے!‏

یہ زندگی کا سوال ہے!‏

‏(‏حِزقی‌ایل 3:‏17-‏19‏)‏

  1. 1.‏ یاہ کا دن ہے قریب، سب کو یہ بتائیں ہم

    کیسے پائیں نجات، اُن کو یہ دِکھائیں ہم

     

    یہ زندگی کا ہے سوال

    ہماری بھی، اُن کی بھی

    سو کریں ہم پرچار کا کام

    کہ بچے اُن کی زندگی، اُن کی جان

  2. 2.‏ دُنیا بھر میں سناتے ہیں ہم یہ خاص پیغام

    کہ یہوواہ کے دوست بنو، پاؤ نیک انجام

     

    یہ زندگی کا ہے سوال

    ہماری بھی، اُن کی بھی

    سو کریں ہم پرچار کا کام

    کہ بچے اُن کی زندگی، اُن کی جان

    3.‏ ہے اہم، ہے ضروری، خدا کی بات بتائیں ہم

    تعلیم دیں پاک کلام کی، نجات کی راہ دِکھائیں ہم

     

    یہ زندگی کا ہے سوال

    ہماری بھی، اُن کی بھی

    سو کریں ہم پرچار کا کام

    کہ بچے اُن کی زندگی، اُن کی جان

‏(‏2-‏توا 36:‏15؛‏ یسع 61:‏2؛‏ حِز 33:‏6؛‏ 2-‏تھس 1:‏8 کو بھی دیکھیں۔)‏