مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر ۴۰

خدا کی بادشاہت کی تلاش کرو

خدا کی بادشاہت کی تلاش کرو

‏(‏متی ۶:‏۳۳‏)‏

۱.‏ اپنے بیٹے کی بادشاہت

ہے عزیز یہو‌و‌اہ کو

اِس بادشاہت کے ذریعے

مسئلے حل کر دے گا و‌ہ

 

پس یہو‌و‌اہ کی بادشاہت

کی تلاش اب تُم کرو

یاہ کی حمد کے گیت تُم گاؤ

اُس کے و‌فادار رہو

۲.‏ کریں نہ ہم کل کی فکر

رکھیں آس یہو‌و‌اہ پہ

بخشتا و‌ہ ہر نعمت ہم کو

گر ہم چلیں ساتھ اُس کے

 

پس یہو‌و‌اہ کی بادشاہت

کی تلاش اب تُم کرو

یاہ کی حمد کے گیت تُم گاؤ

اُس کے و‌فادار رہو

۳.‏ ہم سناتے ہیں خو‌ش خبری

سب کو یہ بتاتے کہ

اعتماد خدا پہ رکھو

یو‌ں تُم برکت پاؤ گے

 

پس یہو‌و‌اہ کی بادشاہت

کی تلاش اب تُم کرو

یاہ کی حمد کے گیت تُم گاؤ

اُس کے و‌فادار رہو